ڈاکٹر طاہرالقادری کل لندن پہنچیں گے

لاہور (20 اکتوبر 2016) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کینیڈا سے لندن کیلئے روانہ ہو گئے ہیں، وہ 21 اکتوبر کو صبح 6 بجے لندن پہنچیں گے، جہاں انکا پرتپاک استقبال کیا جائیگا، پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری 21 اکتوبر شام کو مقامی تنظیمی عہدیداروں اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، انسانی حقوق فورمز پر اٹھانے کے حوالے سے لاء فرم سے تفصیلی گفتگو کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top