منہاج کالج برائے خواتین میں ’’فکر اقبال کانفرنس‘‘ 9 نومبر کو ہو گی

لاہور (9 نومبر 2016) 9 نومبر یوم اقبال کے موقع پر بزمِ منہاج کے زیر اہتمام منہاج کالج برائے خواتین ٹاون شپ میں ’’سہ زبانی‘‘ فکرِ اقبال کانفرنس منعقد ہوگی۔ پروگرام میں ممتاز علمی و ادبی شخصیات پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان الطاف علی قادری (محقق و شارح ابیات باہو)، صاحبزادہ فیض الرحمان درانی (امیر تحریک منہاج القرآن)، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اسلم غوری (وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی، ڈاکٹر صغریٰ صدف (ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف آرٹ )، علامہ حاجی امداد خان (مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل )، ڈاکٹرثمر فاطمہ (پرنسپل MCW)، پروفیسر ڈاکٹر محمد فخرالحق نوری (پرنسپل اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی ) اور پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی (ماہر ادبیات فارسی و رومیات) خصوصی شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top