شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے شیخ الحدیث علامہ محمد معراج الاسلام کی صحت یابی کیلئے دعا

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے استاذ العلماء، شارح بخاری، عینیِ زماں، شیخ الحدیث علامہ محمد معراج الاسلام کی جلد صحت یابی و کامل شفا کے لیے خصوصی دعاباری تعالیٰ اپنے حبیب مکرم ﷺ کے طفیل انہیں شفاء عاجلہ و صحت کاملہ عطا فرمائے اور امت ان کے علم و فیوضات سے بہرہ یاب ہوتی رہے۔ (آمین)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top