بزم منہاج کے سالانہ انتخابات میں ساجد عباسی صدر منتخب

محمد سلمان نائب صدر، مدثر نوری جنرل سیکرٹری، مجاہد اقبال فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے
صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین، ممتاز الحسن باروی، شہزاد رسول کی مبارکباد

بزم منہاج کے سالانہ انتخابات میں ساجد عباسی صدر منتخبلاہور (9 اپریل 2017) کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی بزم منہاج کے سالانہ انتخابات میں ساجد عباسی صدر جبکہ محمد سلمان نائب صدر، مدثر نوری جنرل سیکرٹری، مجاہد اقبال فنانس سیکرٹری، حمزہ حسن پریس سیکرٹری جبکہ کلیم اللہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں۔ صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین، پرنسپل ڈاکٹرممتاز الحسن باروی، شہزاد رسول نے صدر بزم منہاج منتخب ہونے پر ساجد عباسی و دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top