منہاج یوتھ لیگ لاڑکانہ کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 67 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں منہاج القرآن یوتھ لیگ لاڑکانہ کے زیراہتمام 21 مارچ 2018ء کو قائد ڈے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں حافظ گل حسن جتوئی صدر یوتھ اپر سندھ، حافظ یونس دھرم سینئر رہنماء یوتھ، امجد علی پنہور، اسد اللہ اور یوتھ لیگ کے دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔ تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی عالمگیر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آخر میں تمام شرکاء نے سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top