منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام حلقہ جات درود

منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول میں مختلف تحریکی رفقاء کے گھروں میں حلقہ درود کا انعقاد ہوا، جن میں سید زاھد علی شاہ، عبدالستار چوھان، جاوید چوھان، ڈاکٹر محمد امین بھیو، شھباز ھنگورو، عبداللہ کنبھار اور امداد کنبھار شامل ہیں۔

اس موقع پر کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن بینظیر آباد ڈویژن عبدالستارچوھان، امیرتحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ سید زاھد علی شاھ، صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع سانگھڑ ڈاکٹر محمد امین بھیو، صدر تحریک منہاج القرآن کھپرو شوکت علی خان قائم خانی، جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک کھپرو عبداللہ کنبھار، صدر مصطفوی اسٹوڈنٹ موومنٹ کھپرو طلحہ چوھان، جنرل سیکریٹری مصطفوی اسٹوڈنٹ موومنٹ کھپرو فیاض کبر اور رفقاء و کارکنان نے بھی حلقہ درود میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top