منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھر کے غریب عوام میں مفت راشن کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن، فری کیمپ

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھر کے غریب عوام کے لیے مفت راشن کی تقسیم کے لیے ایک روزہ کیمپ 11 اپریل 2019ء کو لگایا گیا۔ کیمپ میں چیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی ہدایت پر راشن، کپڑے اور چپل تقسیم کیے گئے۔

اس کیمپ میں کوارڈینٹر فوجی مشتاق قائمخانی، امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری، یوتھ کوارڈینٹر حیدرآباد وقار یونس اور حیدرآباد تحصیل سٹی کے ناظم ممبر شپ ذوہیب حسین شامل تھے۔ جنہوں نے ملکر 61 غریب ترین گھرانوں کو یہ سامان ان تک پہنچایا۔ اس موقع پر راشن وصول کرنے والے لوگوں نے شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس کاوش اور منہاج ویلیفئر فاونڈیشن کو سراہا۔ آخر میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے دعا بھی کی گئی۔

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن، فری کیمپ

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن، فری کیمپ

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن، فری کیمپ

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن، فری کیمپ

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن، فری کیمپ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top