حلقات التربیۃ: ختم بخاری شریف (اجازت و سند حدیث) - 7 جون 2020

مورخہ: 07 جون 2020ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی نے حالیہ عالمی لاک ڈاؤن کے دوران علمی و تحقیقی اور روحانی و تربیتی میدان میں مسلسل چالیس روزہ "حلقات التربیہ" کے عنوان سے خطابات کے ذریعے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ "حلقات التربیہ" کے تاریخی خطابات سماعت کرنے والے شرکاء کے لیے خوش خبری ہے کہ شیخ الاسلام چالیس روزہ لیکچر سیریز کے اِختتام پر اپنے ہاتھوں سے دستخط شدہ ’’صحیح البخاری‘‘ و ’’احیاء علوم الدین‘‘ کی متصل سند اور اجازت براہ راست مرحمت فرمائیں گے۔

بتاریخ: 7 جون بروز اتوار 2020ء
وقت:

پاکستان: 10:05pm
یوکے: 6:05pm
یورپ: 7:05pm
کینیڈا: 1:05pm

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top