منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس

مورخہ: 10 مارچ 2021ء

MQI CWC meeting

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں رمضان المبارک کے حوالے سے تعلیمی، اصلاحی و تربیتی پروگرامز کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ چیئرمین سپریم کونسل نے قائد ڈے کی شاندار تقریبات کے انعقاد اور مثالی انتظامات پر تمام تنظیمات، فورمز شعبہ جات کو مبارک باد دی۔

اجلاس میں نائب صدر بریگیڈیئر ر اقبال احمد خاں، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن محمد رفیق نجم، نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی، نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس، جواد حامد، سید مشرف علی شاہ، شہزاد رسول، راجہ زاہد محمود، حاجی منظور حسین، نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ، کرنل ر محمد مبشر، ڈائریکٹر فنانس عبدالرحمن، ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز، سدرہ کرامت، مظہر محمود علوی، شعبہ جات کے ڈائریکٹرز اور ممبران سنٹرل ورکنگ کونسل نے شرکت کی۔

MQI CWC meeting

MQI CWC meeting

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top