شیخ الاسلام کی بڑی ہمشیرہ محترمہ جھنگ میں انتقال کر گئیں، نماز جنازہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی

مورخہ: 31 مارچ 2021ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی بڑی ہمشیرہ محترمہ جھنگ میں داعیِ اَجل کو لبیک کہتے ہوئے وصال فرما گئی ہیں۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡن۔ مرحومہ کی عمر 76 برس تھی، مرحومہ کی نماز جنازہ آج مؤرخہ 31 مارچ دوپہر 1:30 بجے جھنگ میں چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے۔ اللہ رب العزت مرحومہ و مغفورہ کے درجات بلند فرمائے اور معرفت و شفاعتِ مصطفی ﷺ سے بہرہ یاب فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top