ظفر مرتضی طاہر کی اہلیہ (مرحومہ) کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

منہاج القرآن کے مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں و کارکنان کی نماز جنازہ میں شرکت

Namaz e Janaza

لاہور (17 دسمبر 2022ء) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل اسسٹنٹ ظفر مرتضی طاہر کی اہلیہ (مرحومہ) کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر فیصل آباد میں ادا کردی گی۔ نماز جنازہ میں علامہ غلام ربانی تیمور، عبدالرحمن ملک، شہزاد رسول قادری، قاضی فیض الاسلام، حاجی محمد اسحاق، منشاء الاسلام، رائے عزیز، فرحان جاوید، خلیل احمد خان، قاضی محمود الاسلام، محمد شہروز سمیت تحریک منہاج القرآن کے مرکزی، صوبائی، ضلعی رہنماؤں و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ علامہ غلام ربانی تیمور و دیگر رہنماؤں نے مرحومہ کی بخشش، مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top