ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شہرِ اعتکاف 2023 میں تربیتی نشست سے خطاب

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری شہرِ اعتکاف میں خصوصی تربیتی نشست بعنوان ’’سُبُل العُشاقَ | عاشقوں کے راستے‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی زندگی میں خشوع و خضوع کو پیدا کریں، تاکہ زندگی کے ہر امور میں ہمارا دھیان اللہ رب العزت کی طرف رہے اور ہم آخرت میں سرخرو ہوسکیں۔

جب بندہ خشوع و خضوع کے ساتھ رب تعالیٰ کے ساتھ جُڑ جاتا ہے تو پھر رب تعالیٰ اس کے تمام کام اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔ اس دس روزہ اعتکاف کو غنیمت جانیں، اپنے برے اعمال سے توبہ کریں، یہاں سے اللہ کا عاشق اور آقا علیہ السلام کا محب بن کے نکلیں اور حضور شیخ الاسلام کی تعلیمات کے مطابق محسنین اور احسان والوں میں سے ہوجائیں کہ پھر نافرمانی کا خیال بھی دل میں نہ آئے۔ تربیتی نشست میں معتفکین بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

Dr Hussain Qadri addressing Itikaf City minhaj ul quran residents

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top