ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے پاکستانی سفیر برائے عمان ایچ ای کے کے احسن وگن کی ملاقات

مورخہ: 04 مئی 2023ء

Ambassador H.E.K Ahsan Wagan met with Dr Hassan Qadri

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے پاکستانی سفیر برائے عمان ایچ ای کے کے احسن وگن اور محمد حنیف گل (ڈی ایس) پاکستان ریلوے کی ملاقات

معزز مہمانوں نے قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی دنیا بھر میں قیامِ امن اور مذہبی رواداری کے لیے کی جانے کاوشوں کو سراہا۔ چیئرمین سپریم کونسل نےمہمانوں کو حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ اور اپنی تصنیف کردہ کی کُتب بطور تحفہ پیش کیں۔

اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نور اللہ صدیقی، قاضی فیض الاسلام، شاہد مرسلین، اور حسن محمود جماعتی بھی موجود تھے۔ دریں اثناء معزز مہمانوں نے مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل پر قائم گوشۂ درود اور فریدِ ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ بھی کیا۔

Ambassador H.E.K Ahsan Wagan met with Dr Hassan Qadri

Ambassador H.E.K Ahsan Wagan met with Dr Hassan Qadri

Ambassador H.E.K Ahsan Wagan met with Dr Hassan Qadri

Ambassador H.E.K Ahsan Wagan met with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top