ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا طاہر اعوان کے جواں سال بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 11 جون 2023ء

Dr Hassan Qadri expressed his condolences on the death of Tahir Awan brother

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اسلام آباد کے سینیئر صحافی طاہر اعوان کے جواں سال بھائی عابد حسین کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ بلاشبہ جواں سال عابد حسین کی حادثاتی موت پورے خاندان کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے، اللہ رب العزت طاہر اعوان اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرحوم عابد حسین کی بخشش اور درجات بلند فرمائے،سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top