ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے آستانہ عالیہ چشتیہ میرا شریف راولپنڈی کے سجادہ نشینان کی ملاقات

مورخہ: 11 جون 2023ء

Dr-Hassan Qadri met with Sajjada Nashinan of Astana Aliya Meera Sharif Rawalpindi

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے آستانہ عالیہ چشتیہ میرا شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر سید اجمل حسین مبشر شاہ، پیر سید علی جواد شاہ اور پیر سید عمر فواد شاہ کی صدر تحریک منہاج القرآن راولپنڈی انار خان گوندل کے ہمراہ ملاقات

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پیر سید اجمل حسین مبشر شاہ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی فروغ علم وامن، اتحاد امت و عقائد صحیحہ کی ترویج و اشاعت بالخصوص نوجوانوں کی اخلاقی تربیت کے ضمن میں انجام دی جانے والی دینی خدمات اور تربیتی مساعی پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں راجہ زاہد محمود قادری، ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر، طیب ضیاء، چودھری محمد افضل، محمد ارسلان، چودھری ارسلان آصف، محمد اسرار، محمد اصف ایڈووکیٹ اور محمد حفیظ بھی شامل تھے۔

Dr-Hassan Qadri met with Sajjada Nashinan of Astana Aliya Meera Sharif Rawalpindi

Dr-Hassan Qadri met with Sajjada Nashinan of Astana Aliya Meera Sharif Rawalpindi

Dr-Hassan Qadri met with Sajjada Nashinan of Astana Aliya Meera Sharif Rawalpindi

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top