تحریک منہاج القرآن کا سالانہ عالمی روحانی اجتماع 16 مارچ 2026 کو منعقد ہوگا

مورخہ: 16 مارچ 2026ء

27ویں شبِ رمضان المبارک کے موقع پر تحریک منہاج القرآن کا سالانہ عالمی روحانی اجتماع 16 مارچ 2026 کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگا۔ اس روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتُہُمُ العالیہ کینیڈا سے رات 10:30 بجے خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ یہ فکر انگیز، روح پرور اور اصلاحی خطاب شیخ الاسلام کے فیس بُک پیج، یوٹیوب چینل، منہاج ٹی وی اور ڈسکور پاکستان پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔

27th Ramadan Spiritual Gathering Minhaj ul Quran Lahor 2026

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top