سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا شہرِ اعتکاف 2025ء کی چوتھی نشست سے "معانیِ محبت اور مراتبِ عشق" کے موضوع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب، انہوں نے کہا کہ اگر طبیعت میں علم کا دعویٰ آنے لگے تو سمجھیں کہ شیطان کا حملہ کارگر ہو گیا۔ علمیت کے دعوؤں سے تکبر پیدا ہوتا ہے، اور تکبر نفرت و انتشار کو جنم دیتا ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ویمن اعتکاف میں معتکف خواتین کیلئے عبادت و ریاضت کے ساتھ ساتھ قرآن کی تلاوت اور اس حدیث مبارکہ کی اہمیت پر حلقہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ جات میں آج قرآن حکیم کی تلاوت اور اس کے آداب کے حوالے سے مختص کیا گیا
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ی الدین قادحسین محری نے شہرِ اعتکاف میں آدابِ زندگی کے موضوع پر ہزارہا معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیکی صرف ظاہری اعمال کا نام نہیں، بلکہ اس کا حقیقی مفہوم یہ ہے کہ انسان اپنے رشتوں کا احترام کرے اور حقوق العباد کی خلاف ورزی نہ کرے
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.