سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے زیرانتظام اور تحریک منہاج القرآن ایبٹ آباد کے زیراہتمام جلال بابا آڈیٹوریم میں ڈپلومہ ان قرآن اسٹڈیز کا آغاز
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع مسجد منہاج القرآن وکٹوریا میں جمعہ کے اجتماع سے محبتِ اہل بیت اطہار علیہم السلام کے موضوع پر خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اور منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاون لاہور میں ”پیغام امام حسین علیہ السلام و اتحاد اُمت“ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دعوت پر جامع شیخ الاسلام میں منعقدہ پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس میں شرکت کرنے پر علماء کرام کا شکریہ ادا کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے زیر اہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد منہاج اسلامک سنٹر میں کیا گیا، کانفرنس میں منہاج القران انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور محبین اہلبیت نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انترنیشنل ڈن ہاگ کے زیراہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد منہاج اسلامک سنٹر میں کیا گیا، کانفرنس میں منہاج القران انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور محبین اہلبیت نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انترنیشنل مانچسٹر کے زیراہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس، کانفرنس میں منہاج القران انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور عامۃ الناس نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انترنیشنل بارسلونا کے زیر اہتمام سالانہ شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں کیا گیا، کانفرنس میں منہاج القران انٹرنیشنل کے قائدین و کارکنان اور محبین اہلبیت نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ اہل بیت اطہارکی محبت و مودت ایک ایسا نیک عمل ہے جس کا اجر و ثواب قیامت کے روز بڑھا ہوا ملے گا۔ اللہ رب العزت نے سورہ شوریٰ میں فرمایا ”اور جو شخص نیکی کمائے گا ہم اس کے لئے اس میں اخروی ثواب اور بڑھا دیں گے“
ماہِ محرم الحرام اور حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے حوالہ سے منہاج القران انٹرنیشنل کوپن ہیگن کے زیرِاہتمام “پیغام شہادت امام حسینؑ کانفرنس” کا انعقاد، پروگرام میں حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ امام عالی مقام امام حسینؑ، اہلِ بیت اطہار اور شہدائے کربلا کے حضور بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایمان اور غیب کا تعلق | Iman Awr Ghaib ka Talluq | Relationship between Faith and the Unseen تین روزہ الہدایہ کیمپ آسٹریلیا 2024ء میں پہلے دن کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری کی سپیرئیر کالج شکر گڑھ کی جانب سے سردار مارکی میں منعقدہ شہادت امامِ حسین کانفرنس سے خطاب، تقریب میں کالج کے طلباء و طالبات سٹاف ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
کانفرنس سے علامہ محمد فیاض بشیر قادری، علامہ محمد احسان رضوی اور علامہ محمد سلیمان اعظم نے خطاب کیا۔ تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان اور محبین اہلبیت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس میاں علی عمران (صدر منہاج ایشین کونسل) کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں جاپان بھر سے منہاج القران کی تنظیمات کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا اغاز تلاوت قران مجید سے ہوا، صدر منہاج القران جاپان ملک ممتاز احمد نے شرکا کو خوش آمدید کہا۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے آسٹریلیا (وکٹوریا) میں الہدایہ کیمپ 2024ء کے پہلے سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان بہترین اخلاق کے ساتھ اسلام کے ترجمان بنیں۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے اخلاق اور کردار سنوارنے پر سب سے زیادہ محنت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام ”پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ اور مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ کا روحانی اجتماع 16 جولائی 2024ء کو 9 اور 10 محرم الحرام کی درمیانی شب بعد نماز عشاء جامع شیخ الاسلام Mبلاک، ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.