سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی فاروق آباد، ڈسکہ اور سمبڑیال کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت و خطاب، اجلاسوں میں تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی اور عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے ٹارگٹس پر بریفنگ دی۔
ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے صدر رورل ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن آف پاکستان اور پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان کی ان کے آفس منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یوکے، یورپ اور امریکہ کے تنظیمی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے مرکزی قائدین نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ بسلسلہ ’’البلاغ المبین‘‘ کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ 10 ستمبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والی اس ٹریننگ ورکشاپ میں صرف وہی منہاجینز (فاضلین اور فاضلات) اور علماء شریک ہو سکیں گے جو 5 ستمبر تک رجسٹریشن فارم چل کر چکے ہیں۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی پاکپتن شریف، گوجرانولہ اور سیالکوٹ کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت و خطاب، اجلاسوں میں تنظیمی عہدیداران نے شرکت کی۔
ٹریننگ کیمپ میں نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر حافظ محمد سعید رضا بغدادی، علامہ حسن محمود جماعتی، علامہ احمد وحید قادری کی شرکت و خطاب
ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب 7 ستمبر کو ہوگی
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے محترم وسیم بٹ کی قیادت میں آئر لینڈ سے آئے وفد کی ملاقات کے بعد لائف ممبرشپ حاصل کرنے والے محمد زاہد اور محمد شاہد رضوی ایڈووکیٹ کو لائف ممبر شپ کی سند دے رہے ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدر نگران لاہور زون نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کی۔
ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ تحریک منہاج القرآن پاکستان سمیت پوری دنیا میں استقبال ربیع لاول کے سلسلے میں خصوصی تقریبات کا انعقا دکرے گی۔ تقریبات کا مقصد محسن انسانیت حضور نبی اکرم ﷺ کے ساتھ قلبی و حبی تعلق کو مضبو ط کرنا ہے۔
مراکز علم کی پہلی ہفت روزہ کلاس اسلامک سنٹر بادشاہ پور میں منعقد کی گئی۔ جس میں مخدوم ارسلان علی طاہر نے بطور معلم اپنے فرائض سر انجام دیے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیراہتمام مورخہ 26 اگست بروز اتوار کو سابقہ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ محترم محمد رضی نیازی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن اسلامک سنٹر جوھانسبرگ میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ محترمہ محمد رضی نیازی (مرحوم) اور قاری شوکت علی مصطفوی کی بھابھی محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تحریک منہاج القرآن ضلع ساہیوال کے زیراہتمام فورکس اینڈ نائیوز پیزا ریسٹورنٹ گلستان روڈ پر ٹریننگ کیمپ برائے معلمین مراکز علم کا انعقاد کیا گیا ۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.