سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے دینی، تجدیدی و انسانی خدمات پر مشتمل منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے صفہ ہال میں تصویری گیلری قائم کی گئی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ پر مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی علمی، تحقیقی، بین المسالک و بین المذاہب اور امن عالم کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نٹال ساوتھ افریقہ کے زیر اہتمام 19 فروری 2023 بروز اتوار کو علامہ طاہر رفیق نقسبندی (ڈائریکٹر و چیئرمین منہاج القرآن ٹرسٹ بورڈ) کی رہائش گاہ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان عوامی تحریک ضلع جھنگ کے زیرِاہتمام 19 فروری 2023 بروز اتوار بعد نمازِ مغرب حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 72 ویں سالگرہ کا پروقار اور عظیم الشان پروگرام اُنکی جائے ولادت القادریہ جھنگ میں منعقد ہوا۔
بانیِ ادارہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر (The School of Behavioural Sciences) نے منہاج یونیورسٹی لاہور کی جانب سے منعقدہ "Founder Day" کی خصوصی تقریب میں ’’لائف اینڈ لرننگ پراجیکٹ نمائش‘‘ کا اہتمام کیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریک منہاج القرآن حافظ آباد پی پی 70 کے زیراہتمام محفل سماع کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ محفلِ سماع کی صدارت تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے صدر ملک محمد سلطان نے کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کی مناسبت سے دبئی میں قائد ڈے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کیک کاٹ کر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
منھاج انسٹیٹیوٹ آف قرأت و تحفیظ القرآن دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ صدر میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا 72 واں یومِ ولادت نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔
نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر بھمبر کے زیراہتمام معراج النبیﷺ کانفرنس اور تحریک منہاج القرآن پی پی 156 لاہور کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تنظیمی دورے پر ناروے پہنچ گئے ہیں۔ اوسلو ائیرپورٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے ذمہ داران نے چیئرمین سپریم کونسل کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل ڈاکٹر سید ثاقب شاہ گیلانی منہاجین نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کی تکمیل پر سیشن 1995 کے دوستوں کو اپنی رہائش کوٹ خواجہ سعید لاہور میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کاڈاکٹر سلطان محمود چودھری کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
منہاج القرآن انٹرنیشنل این وی، ڈنمارک کے زیراہمتام منعقدہ ’’معراج النبیﷺ کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ معراج النبی ﷺ وہ عظیم معجزہ ہے جس کی تصدیق قرآن حکیم نے کی ہے۔ اہلِ اِیمان کے اِیمان کی پختگی کے لئے نبی اور رسول کے ہاتھ پر معجزات کا صدُور ہوتا ہے، تاکہ قصرِ اِیمان اور غبارِ تشکیک میں اِیمان اور تیقّن کے چراغ رَوشن ہوں۔
ڈنمارک کوپن ہیگن کے نواحی علاقہ Amager میں منہاج اسلامک سینٹر کے نئے مرکز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
17 فروری بروز جمعہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کی ایگزیکٹو باڈی نے شب معراج اور معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا۔ شیخ حماد مصطفی المدنی القادری، شیخ احمد مصطفی العربی القادری کے ہمراہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.