سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج یونیورسٹی لاہورکے سینٹر فار حلال بیداری شعور، ریسرچ اینڈ ٹریننگ (CHART)کے زیراہتمام تیسری ”عالمی حلال انڈسٹری سمٹ“ کا انعقاد ہوا۔ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے منہاج یونیورسٹی لاہور کے ڈپٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ریسرچ پیپر پیش کرتے ہوئے کہا کہ 2.5ٹریلین ڈالر کی ورلڈ حلال اکانومی میں پاکستان کا ایکسپورٹ شیئر صرف 512ملین ڈالر ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا “اسلامی معیارِ قیادت” سیشن سے خطاب۔ علم کو کردار، اخلاق اور فیصلہ سازی میں ڈھالنے کو حقیقی لیڈرشپ کی بنیاد قرار دیا۔ قرآنی اصولوں پر مبنی قیادت اور نئی نسل کی تربیت پر خصوصی زور دیا گیا۔ طلبہ کو مثبت، مؤثر اور باکردار قیادت کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کی تلقین۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا فاؤنڈنگ ممبرز ڈے تقریب سے خطاب، بانی اراکین کو مشن کا ستون قرار دیا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اوائل دور کے رفقاء کی خدمات کو خراجِ تحسین، انہیں ’’فیض یافتہ‘‘ قرار دیا۔ فاؤنڈنگ ممبرز کو نئی نسل سے رابطہ، تجربات کی منتقلی اور تنظیمی کردار مضبوط بنانے کی ہدایت کیں۔
لاہور: نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی زیرِصدارت زونل کوآرڈینیشن کونسل سنٹرل پنجاب کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل میں منعقد ہوا۔
نوشہرہ اجلاس: صاحبزادہ پیر سعید حسین القادری کی صدارت، نئی تنظیمی تقرریاں، قیادت کا مؤثر لائحہ عمل
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی فاؤنڈنگ ممبرز ڈے تقریب میں شرکت، کونسل ممبران کا پرتپاک استقبال کونسل آف فاؤنڈنگ اینڈ سینئر ممبرز کے زیرِاہتمام تقریب، تاریخی وابستگیوں کو خراجِ تحسین۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا فاؤنڈنگ ممبرز ڈے سے خطاب، آپ نے فرمایا اولین رفقاء تحریک کے زندہ ورثہ ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے مشن کے ابتدائی ساتھیوں کی قربانیوں اور اخلاص کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ قرآن و حدیث کے تناظر میں ’’السابقون‘‘ کے مقام کو اجاگر کیا۔ اور آخر میں نئی نسل تک فکری و روحانی وراثت کی منتقلی اور تحریکی تسلسل برقرار رکھنے پر زور دیا۔
نائب ناظمِ اعلیٰ کوآرڈینیشن ڈاکٹر محمد رفیق نجم کا فاؤنڈنگ ممبرز ڈے تقریب سے خطبۂ استقبالیہ، بانی رفقاء کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ 1980ء سے وابستہ فاؤنڈنگ ممبرز کی قربانیوں کو تحریک کی عالمی کامیابی کا سبب قرار دیا۔
سیکرٹری کونسل آف فاؤنڈنگ ممبرز شہزاد رسول قادری کا فاؤنڈنگ ممبرز ڈے تقریب سے خطاب، ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ساتھ ابتدائی رفقاء کی استقامت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین، تحریک منہاج القرآن کے عالمی پھیلاؤ کو بانی ممبرز کے اخلاص کا نتیجہ قرار۔
فاؤنڈنگ ممبرز ڈے تقریب: احمد نواز انجم کا خطاب، اخلاص، محنت اور دین کی خدمت کی اہمیت پر زور
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا تقریبِ تحسین سے خطاب، یونیسکو چیئر کو بڑی ذمہ داری قرار دیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی فکر کو بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کی بنیاد قرار دیا۔ منہاج یونیورسٹی لاہور اور دیگر اداروں کو علمی، تحقیقی اور عالمی سطح پر مؤثر پلیٹ فارم قرار دیا۔
چیئرمین آغوش کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا نئے ترقیاتی منصوبوں کا خصوصی دورہ، پوڈکاسٹ روم، ڈِش واشنگ سسٹم، تزئین شدہ رہائشی کمروں اور ایکٹیویٹی ہال کا معائنہ
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی تقریب میں آمد، یونیسکو چیئر ملنے کے اعزاز میں منہاجینز فورم کے زیرِاہتمام پروقار تقریب کا انعقاد۔ قائدین، کارکنان اور معزز مہمانان کی جانب سے پرتپاک استقبال اور خیرمقدم۔
ناظمِ اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا تقریبِ تحسین سے خطاب، یونیسکو چیئر کو تاریخی اعزاز قرار دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی قیادت میں منہاج یونیورسٹی لاہور کو عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا۔ بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی، مکالمہ اور رواداری کے فروغ میں تحریک منہاج القرآن کے کردار کو سراہا۔ یونیسکو چیئر کو امن، تحقیق اور عالمی مکالمے کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم قرار دیا گیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد کا تقریبِ تحسین سے خطاب، یونیسکو چیئر کو تاریخی و علمی سنگِ میل قرار دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی علمی قیادت اور بین الاقوامی خدمات کو اعزاز کا مستحق قرار دیا گیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ویژن کو منہاج القرآن کے اداروں میں عملی تعبیر قرار۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کو عالمی تحقیق، مکالمہ اور امن کے فروغ کا مرکز بنانے کے عزم کا اظہار۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.