سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری كا اِعتکاف 2025ء کے حوالے سے خاص اِعلان
منہاج القرآن ویمن لیگ لاڑکانہ کے زیر اہتمام منعقدہ سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی سیرت اور کردار کو خواتین کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔ آپ نے فرمایا کہ سیدہ زینب، سیدہ رقیہ، سیدہ ام کلثوم اور سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہن حضور نبی اکرم ﷺ کی شہزادیاں تھیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 74ویں سالگرہ کی مناسبت سے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں شیخ الاسلام ڈے نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت راجہ بابر حسین، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس اور صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ نے کی۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.