سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری ہری پور میں یونیورسٹیوں روڈ پر جامع مسجد کنیزِ زینب اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر کا افتتاح کررہے ہیں، اس موقع پر ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، جاوید ہزاروی، حاجی فضل الرحمان رحمان، حاجی غلام شبیر و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی حاجی محمد شفیع کے بیٹے شاہد علی مصطفوی (آفس سیکرٹری کالج آف شریعہ) کے تقریب نکاح میں شرکت، اس موقع پر ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، جاوید ہزاروی و دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دربار عالیہ گھمکول شریف حضرت زندہ پیر رحمۃ اللہ علیہ کی مزارِ اقدس پر حاضری، دریں اثناء صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے پیر حبیب اللہ شاہ کے صاحبزادے پیر معصوم شاہؒ کی قبر پر بھی فاتحہ خوانی کی۔
گوجرخان: پروفیسر ڈاکٹر حُسین محی الدین قادری کا قائد ڈے کے سلسلہ میں منعقدہ مجددِ عصر سیمنار سے خطاب
شب برات کے بابرکت موقع پر تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں دعائیہ تقاریب، محافل قرآت و نعت کا اہتمام کیا گیا۔ تحریک منہاج القرآن کے تحت شب برات کی مرکزی تقریب جامع مسجد رحمانیہ کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے روحانی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مبارک رات حضور نبی اکرم ﷺ کے وسیلہ سے اللہ کریم نے ان کی امت کو عطا کی ہے تا کہ گناہ گاروں کی بخشش کا سامان کیا جا سکے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے پیر سید عبدالمجید غنی حسینی مجددی چیئرمین پیغام حسین انٹرنیشنل باجوڑ ایجنسی حیدر آباد کی ملاقات
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ڈبلن ائرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا آپ کے ہمراہ شیخ الاسلام کے پوتےشیخ حماد مصطفیٰ المدنی قادری بھی تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدر آباد میں دستور مدینہ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انتہا پسندی، عدم برداشت کے خاتمے کیلئے دستور مدینہ کے آرٹیکلزسے استفادہ کیا جائے۔ میثاق مدینہ واحد ڈاکومنٹ ہے جو کرہ ارض کا پہلا تحریری دستور بنااور یہ دستور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قیادت اور سرپرستی میں تحریر کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن کراچی، ماڈل ٹاؤن زون A کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب میں شرکت و گفتگو کی۔
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل شہزاد رسول اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحفیظ چودھری سینئر قانون دان حامد خان کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دو جلدوں پر مشتمل شہرہ آفاق تحقیقی و تجزیاتی کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ دے رہے ہیں۔
نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز نوراللہ صدیقی، ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا عبدالحفیظ چودھری کے ہمراہ سینئر صحافی، کالم نویس، دانشور سہیل وڑائچ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دو جلدوں پر مشتمل شہرہ آفاق تحقیقی و تجزیاتی کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ دے رہے ہیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری زید مجدہ نے فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ایک پُر وقار اور خوبصورت تقریب میں شرکت فرمائی۔ یہ تقریبِ تحسین حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ کی گئی جس میں علمی و تحقیقی اور سماجی و ادبی شخصیات نے دانشِ عصرِ حاضر کی بارگاہ میں منظوم و منثور جذباتِ محبت و اِرادت کا اظہار کیا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ حسان بن ثابت سنٹر فار ریسرچ ان نعت لٹریچر کے زیراہتمام ’’پبلک اینڈ میڈیا ہوسٹنگ کورس‘‘ کی اختتامی تقریب میں شرکت
نظام المدارس پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گزشتہ روز مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور سیکنڈری تا ایم اے علوم شریعہ کے جاری امتحانات کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ مرکزی کنٹرول روم میں ناظم اعلیٰ ڈاکٹر میر آصف اکبر اور کنٹرولر امتحانات علامہ عین الحق بغدادی نے اُنہیں خوش آمدید کہا اور جاری امتحانات کے انتظامات کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے امتحانی سنٹر کا دورہ
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.