حاجی محمد اسلم قادری اور علامہ حسن میر قادری کا دورہ مرکز

مورخہ: 02 مئی 2015ء

پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی محمد اسلم اور منہاج اسلامک سنٹر فرانس کے ڈائریکٹر علامہ حسن میر قادری نے 02 مئی2015ء کو مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ حاجی محمد اسلم (صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ ) نے تنظیمی امور اور یورپ میں پاکستان عوامی تحریک کی ورکنگ کے حوالہ سے مرکزی قائدین سے ملاقات کریں گے۔ نظامت امور خارجہ میں آمد پر تنویر ہمایوں (ڈپٹی ڈائریکٹر) اور محمد وسیم افضل (سیکرٹری DFA) نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ معزز مہمان ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈا پور، ناظم اعلیٰ تنظیمات شیخ زاہد فیاض اور پاکستان عوامی تحریک کے صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی سے ملاقات بھی کریں گے۔

رپورٹ: محمد وسیم افضل

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top