چاغی: میرمیکائیل کی نگرانی میں پاکستان عوامی تحریک کی رکن سازی مہم

پاکستان عوامی تحریک ضلع چاغی کے صدر میرمیکائیل کی نگرانی میں پاکستان عوامی تحریک کی رکن سازی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم میں میرمیکائیل سمیت پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان دور دراز علاقوں تک قائدِ انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی فکر کو فروغ دے رہے ہیں۔ وہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے مل کر انہیں پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دے رہے ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی قیادت نے میرمیکائیل اور ان کی پوری ٹیم کی کاوشوں کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔

چاغی: میرمیکائیل کی سربراہی میں پاکستان عوامی تحریک کی رکن سازی مہمپاکستان عوامی تحریک ضلع چاغی کے صدر میرمیکائیل کی س...

Posted by Pakistan Awami Tehreek (PAT) on Sunday, February 21, 2016

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top