سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے محترم الطاف حسین رندھاوا (چیف کوآرڈینیٹر منہاج ڈویلپمنٹ کونسل) کے جواں سال صاحبزادے صفی اللہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور مرحوم کے والد سمیت دیگر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔
تحریک منہاج القرآن شکریلہ شریف سرائے عالمگیر کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد انعام مصطفوی نے خصوصی خطاب سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر کیا۔
<p>تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیرِاہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن علماء کونسل سلانوالی کے زیراہتمام 5روزہ دروس عرفان القرآن اوردستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا۔جس میں علامہ محمد سلیمان اعظم نے خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام 7 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ قمر عباس دھول نےخصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام منعقدہ 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کھرڑیانوالہ ضلع جڑانوالہ کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے فکر آخرت کے موضوع پر خصوصی درس قرآن دیا۔
تحریک منہاج القرآن گوجرہ کے زیرِاہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد فیاض بشیر نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے سوشل میڈیا کی ضرورت اور اہمیت کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
<p>تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ عدنان وحید قاسمی نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کا انعقاد ہوا جس سے علامہ محمد احسان رضوی قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام چھ روزہ دروس عرفان القرآن کی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ صابر کمال وٹو نے خدمت دین کی ضرورت و اہمیت پر خصوصی خطاب کیا۔
تہران میں منعقدہ انٹرنیشنل قرآن ایگزیبیشن 2025 میں ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل سہیل احمد رضا نے شرکت کی، جہاں منہاج القرآن کا خصوصی سٹال لگایا گیا۔ اس موقع پر قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قرآنیات کے موضوع پر علمی و تحقیقی خدمات کو اجاگر کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اولاد کی تربیت اور ماں باپ کی ذمہ داری کے موضوع پر جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعۃ المبارک کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیک سیرت اولاد والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.