سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے سینیئر ممبر انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرز، امریکہ ڈاکٹر صدام عزیز کی منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے رہنما امجد فیضی کے ہمراہ ملاقات
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے نومنتخب نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تجارت صرف منافع کمانے کا نام نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت اور ایک دینی فریضہ ہے تاجر حضرات اسلامی اخلاقی تجارتی اصول اپنائیں ہے۔ تاجر طبقہ ملک کی معیشت کا بنیادی ستون ہے، اس لیے اسے قرآن و سنت کے اصولوں پر قائم ہونا چاہیے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ڈی آئی خان نیو سٹی پہنچنے پر چیئرمین جہانگیر سیف اللہ خان، جی ایم لینڈ شکیل خان اور بزنس ہیڈ دانش افتخار نے پرتپاک استقبال کیا۔
منہاج اسلامک سینٹر انسن شیوا (ساؤتھ کوریا) میں مرکزی سکالر محترم علامہ غلام مرتضیٰ علوی نے جمعہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرمایا۔ اپنے خطبے میں انہوں نے اسلام کی انسانیت پسندی اور تکریمِ انسانیت کے اصول پر روشنی ڈالی۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا نواب شاہ، سکرنڈ میں درگاہ پیر ذاکری پر منعقدہ 129ویں سالانہ روحانی اجتماع سے خصوصی خطاب
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات ڈاکٹر محمد رفیق نجم کو پی ایچ ڈی کی تکمیل پر خصوصی مبارکباد دی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریکِ منہاج القرآن تحصیل چک جھمرہ فیصل آباد کے تنظیمی ذمہ داران کی نائب ناظمِ اعلیٰ سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی قیادت میں ملاقات
رسول اللہ ﷺ نے اہلِ مدینہ کے لیے نئے معاشرے کی بنیاد اخلاقی تطہیر اور باہمی اخوت پر قائم کی: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریکِ منہاج القرآن کی تنظیمات، جملہ فورمز اور شعبہ جات کی دس سالہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ الحمدللہ تمام گرم سرد حالات کے باوجود تحریک کا دعوتی کام بلاتعطل جاری رہا، جس سے نہ صرف لاکھوں لوگوں نے علمی استفادہ کیا بلکہ ملئینز کی تعداد میں لوگوں تک مشن کا پیغام پہنچا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیرِ اہتمام عظیم مذہبی اسکالر اور مرکزی ناظمِ نظامتِ تربیت محترم غلام مرتضیٰ علوی (جو اس وقت ساؤتھ کوریا کے دورے پر ہیں) نے “فہم القرآن کورس” کا بھرپور انداز میں آغاز کیا۔
مرحوم محمد شفیق قریشی (والدِ محترم محسن شفیق، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریا، آسٹریلیا) کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قل شریف کی روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے پروٹوکول آفیسر محترم طیب اسلم کی والدهٔ محترمہ کی نمازِ جنازہ جامع المنہاج، ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ کی امامت ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور و صدر منہاجُ القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادیؒ کے مزارِ اقدس پر حاضری دی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اصلاح معاشرہ (امربالمعروف و نہی عن المنکر) کے لئے تعلیمی، فکری، تربیتی اور دعوتی سطح پر جدوجہد بروئے کار لانا ہر کلمہ گو مسلمان پر واجب ہے۔
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ اور جیولن تھرو اسٹار اولمپین ارشد ندیم نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے خصوصی ملاقات کی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.