سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحصیل شاہ پور، سرگودھا کے تنظیمی رہنماؤں، پروفیسرز، ڈاکٹرز اور مذہبی و سماجی شخصیات کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ملاقات
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا، وکٹوریا کے صدر محترم محسن شفیق صاحب کے والدِ محترم، محمد شفیق، کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی وفد نے پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز، منہاج یونیورسٹی لاہور و صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل) سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی مجموعی کارکردگی، خصوصاً سیلاب کے دوران انجام دی جانے والی فلاحی و ریلیف سرگرمیوں پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔
حلقۂ اربابِ ذوق (رجسٹرڈ) کے مصنفین و محققین کے وفد نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ وفد میں صدر حلقہ اربابِ ذوق اعجاز رضوی، سیکرٹری علی نواز شاہ، سینئر نائب صدر پروفیسر شفیق احمد خان، نائب صدر فرحت عباس شاہ اور دیگر ممتاز اہلِ قلم شامل تھے۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے لاہور میں منعقدہ بزمِ منہاج و کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیرِ اہتمام سیشن 2025 کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالج کے طلبہ نے سیشن 2025 کو منظم اور کامیابی سے مکمل کیا، جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا فکری نشست سے خطاب، فکری نشست سے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے "دعوت دین اور داعی کی ذمہ داری" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعی کی حیثیت سے دعوت دین کا فریضہ انجام دینا پیغمبرانہ صفت ہے
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے سندھ کی معروف روحانی شخصیت، صوفی بزرگ حضرت سائیں پیر کرم اللہ الٰہی المعروف دلبر سائیں کے صاحبزادے حضرت علامہ ابو ہاشم مٹھل سائیں (صدر تحریک انصار المسلمین پاکستان) کی وفد کے ہمراہ اُن کی رہائش گاہ القادریہ میں ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا اور نشر القرآن کمپلیکس کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معاہدے کے مطابق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے ترجمہ عرفان القرآن کی اردو، نارویجن (Norwegian)، یونانی (Greek)، سندھی، پشتو، فِنّش (Finnish)، کشمیری اور گجراتی زبان میں اشاعت کی جائے گی۔
المدینہ مسجد ومنہاج القرآن اسلامک سنٹر جانگنیم (بوسان) میں ہفتہ وار محفل حلقۂ درود کا انعقاد
منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ 8ویں بین المذاہب کانفرنس کے پہلے روز سفارشات پیش کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہاکہ پاکستان تمام مذاہب و مسالک سے سجا ہوا پھولوں کا گلدستہ ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اقیقے، چلی کے زیرانتظام آج بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہر علی مسجد اقیقے میں ایک پُرنور اور روحانی ہفتہ وار محفلِ حلقہ درود و فکر کا انعقاد کیا گیا۔
عرفان الاسلام مسجد و اسلامک سینٹر یانگجو (کھاریبی) میں ماہانہ درسِ عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر ٹریننگ، محترم علامہ غلام مرتضیٰ علوی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔ یہ محفل علامہ ڈاکٹر رضا قادری صاحب اور لوکل ایگزیکٹو کونسل (کھاریبی) کی زیرِ سرپرستی و زیرِ انتظام منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا تحریک منہاج القرآن و بزم قادریہ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلٰوۃ علی النبیﷺ و بڑی گیارہویں شریف عرس مبارک سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی تقریب میں خصوصی خطاب
سابق نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور دنیا نیوز کے معروف پروگرام پیامِ صبح کے میزبان محترم انیق احمد نے منہاج القرآن اسلامک سینٹر کھوائی چنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صدر منہاج القرآن ہانگ کانگ اور ایگزیکٹو ممبران نے پرتپاک استقبال کیا۔
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا منہاج پبلیکیشنز کا خصوصی دورہ
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.