سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل مانتوا، اٹلی کے زیراہتمام محمد قاسم قادری کی رہائش گاہ پر شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ریجومیلیا، مودنہ اور دیگر تنظیمات نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آریزو، اٹلی کے زیراہتمام عالمی سفیر امن، مجدد رواں صدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی صدارت احمد یار تارڑ نے کی
تحریک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ مغل آباد راولپنڈی کینٹ کے زیراہتمام ایک عظیم الشان محفل حلقہ درود بعد نماز مغرب تحریک منہاج القرآن مغل آباد راولپنڈی کینٹ PP-10 کے ناظم مالیات محمد زاہد کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں 19 فروری بروز جمعرات کو بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایک عظیم الشاں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات نے ہفتہ تقریبات ’’ قائد ڈے‘‘ کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالیٰ کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا۔ اور اس موقع پر خصوصی محافل اورپروگرامز کا انعقاد بھی کیا گیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی NEC کے پلیٹ فارم سے اک نئے انداز میں ابوظہبی میں 58th قائد ڈے منایا گیا۔ مورخۂ 19 فروری 2009ء بروز جمعرات، رات 9 بجے پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ دبئی، شارجہ، راس الخیمہ سے تمام تحریکی ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ٹوکیو، جاپان کے زیراہتمام 19 فروری کو بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر نولکھا پریس بائٹیرین چرچ، لاہور میں عالمی امن سیمینار کا انعقاد مورخہ 17 فروری 2009ء کو کیا گیا۔ جس کی صدارت امریکی پولیٹیکل آفیسر میتھوز ڈی لوئی نے کی جبکہ مہمان خصوصی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر رحیق احمد عباسی تھے۔
شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر تحریک منہاج القرآن پاکپتن شریف کے زیراہتمام قادری ڈیرہ پر درس قرآن بسلسلہ قائد ڈے کے حوالے سے ایک تقریب 17 فروری 2009ء کو بعد نماز عشاء منعقد کی گئی۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے Ph.D کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب مورخہ 16 فروری 2009ء کو منعقد ہوئی۔ کالج آف شریعہ کی انتظامیہ کی طرف سے اس تقریب کو منہاج یونیورسٹی کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے کی۔
بین المذاھب اور بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے، دین اسلام کے بارے غلط فہمیوں کے ازالے، مقامی تنظیمات و حکومتوں کے ساتھ روابط قائم کرنے، مقامی قوانین پر عمل کرنے کا شعور بیدار کرنے اور اسی طرح مقامی و پاکستانی کمیونٹی کے لیے دیگر سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے ناروے میں کامیابی کے بعد بارسلونا، سپین میں بھی منہاج مصالحتی کونسل قائم کی گئی ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58ویں سالگرہ کے موقع پر عالمی سفیر امن سیمینار مورخہ 14 فروری 2009ء کو الحمرا ہال میں ہوا۔ جس کی صدارت سابق گورنر مصطفیٰ کھر نے کی جبکہ مہمان خصوصی ممبر سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ حسین محی الدین القادری اور وفاقی وزیر فرزانہ راجہ تھے۔
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں ہفتہ تقریبات کا اختتام ہو گیا۔ مورخہ 14 فروری 2009ء کو ہفتہ تقریبات کے اختتامی روز تین مقابلہ جات منعقد ہوئے، جس میں مضمون نویسی، مصوری اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی میں منہاج مصالحتی کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اٹلی میں مصالحتی کونسل کے قیام کیلئے پہلا پروگرام 14 فروری 2009ء بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء ڈیزیو مرکز پر منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں کثیر تعداد میں فیملیز نے شرکت کی۔
ملک کی معروف علمی و روحانی اور ادبی شخصیت حضرت صاحبزادہ پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گولڑوی 13 فروری 2009ء بروز جمعۃ المبارک کو دوپہر دو بجے اسلام آباد گولڑہ شریف میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.