سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کے زیر اہتمام آئندہ تنظیمی و تربیتی کنونشن کی تیاری کے سلسلے میں مرکزی ٹیم کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اہداف، حکمتِ عملی اور تربیتی نکات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
کوپن ہیگن، ڈنمارک: منہاج القرآن ویلیبی سینٹر میں بانی اراکین کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 250 سے زائد کارکنان اور رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف سے ہوا۔ MEC چئیرمین بلال اپل اور NEC چئیرمین قیصر نجیب نے بانیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.