سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے چوک اعظم، لیہ میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام لکی مروت درہ پیزو میں اکبری اور درہپیزو شہر میں 3 جانور عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے دن ذبح کیے گئے اور گوشت غرباء اور مساکین میں تقسیم کیا گیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے اس تحفہ کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا گیا اور شیخ الاسلام کی علمی، عملی اور قومی خدمات کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ضلع اپردیر میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، 3 عدد گائے کی قربانی کی گئی، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا، اس کام کی نگرانی عبدالرحیم صدر تحریک اور اصغر جان ناظم تحریک منہاج القرآن اپر دیر اور ضلعی ایگزیکٹو کے جملہ عہدیداران نے ان کے ساتھ خصوصی تعاون کیا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا، اس کام کی نگرانی محمد جمال مرزا ، الطاف خان، عبدالعزیز خان نے کی۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کوہاٹ میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، عید کے تینوں دن تین عدد قربان کی گئیں، مقامی قائدین حاجی اعجاز بنگش صدر تحریک، ضیاء اللہ ناظم تحریک، خالد محمود ناظم ویلفیئر کوہاٹ اور دیگر ایگزیکٹیو کے ممبران نے اپنی نگرانی میں قربانی کا گوشت پیک کروا کر مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے بہاولپور میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ملتان (ہیڈ کوارٹر) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے رحیم یار خان ۔ اے (ہیڈ کوارٹر) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے لودھراں میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ڈیرہ غازیخان میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
پورے پاکستان کی طرح منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا کے زیراہتمام بھی غریب اور مستحق گھرانوں کے گھروں میں گوشت کی تقسیم کیلئے اجتماعی قربانی کی گئی، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے حکم پر عید کی خوشیوں میں غریب اور مستحق افراد کو شامل کرنے کیلئے ضلع سرگودھا میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تقریباً 15 من گوشت مستحق گھرانوں میں باعزت طریقہ سے تقسیم کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے چشتیاں (بہاولنگر سی) میں بھی اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے تونسہ شریف (ڈیرہ غازیخان) میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ہارون آباد (بہاولنگر بی) میں اجتماعی قربانی کا بندوبست کیا، مقامی قائدین و کارکنان نے قربانی کا گوشت پیک کر کے مستحقین تک پہنچایا۔ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ کوئی بھی ضرورت مند خالی ہاتھ نہ جائے اور قربانی کی استطاعت نہ رکھنے والے سفید پوش افراد اور خاندانوں کو گھر کی دہلیز تک قربانی کا گوشت پہنچایا جائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ضلع گجرات کے تمام پی پی حلقہ جات میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا اور تمام پی پی حلقہ جات کو قربانی کے جانور مہیا کئے گئے۔ ضلع گجرات کے 18 پی پی حلقہ جن میں ٹانڈہ، جلالپور جٹاں، ٹھٹھہ موسیٰ، پیروشاہ، کوٹلہ، سٹی گجرات، کنجاہ، منگووال، شادیوال، لالہ موسیٰ، کھاریاں، سرائے عالمگیر، ڈنگہ، جوڑا، گلیانہ، بیسہ، کڑیانوالہ اور فتح پور شامل ہیں۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.