سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 3 روزہ تنظیمی دورہ پر کراچی پہنچ گئے، جہاں کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز شمالی پنجاب کا مشترکہ آن لائن اجلاس بذریعہ زوم ایپ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں محترم خرم نواز گنڈا پور (ناظم اعلیٰ MQI) نے اہم پالیسی امور اور آئندہ کے اہداف پر خصوصی گفتگو کی اور تنظیمات کو ہدایات فرمائیں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے فریدِ ملّت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) میں منعقدہ سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں بہ طور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔ اپنے خطاب میں آپ نے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ کو اَخلاقِ حسنہ کا کمال عطا فرمایا گیا۔
تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست شہزادہ غوث الوریٰ قدوۃ الاولیاء حضور پیر سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے یوم ولادت کے موقع پر(بزم قادریہ) کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مینارِ پاکستان لاہور کے تاریخی گراؤنڈ میں منہاج القرآن کے زیر اہتمام منعقدہ 41 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے شاندار انتظامات پر تمام منتظمین، زونز کے نائب ناظمین اعلیٰ، فورمز کے صدور، تنظیمات کے ذمہ داران، انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان اور ڈائریکٹر شعبہ جات و ان کے سٹاف ممبرز کو مبارکباد اور شاباش دی ہے۔
عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے قائدِ تحریک منہاج القرآن حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے مرکزی سیکرٹریٹ پر ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی عالمی میلاد کانفرنس 2024 مینارِ پاکستان، لاہور کے سرسبز میدان میں منعقد ہوئی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اپنے روح پرور خطاب میں ’’سیرت نبوی ﷺ اور حلم‘‘ کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ اس عظیم الشان اجتماع میں دنیا بھر سے ممتاز سکالرز اور مشائخ عظام سٹیج کی زینت بنے۔
منہاج القرآن انترنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مینارِ پاکستان کے تاریخی سبزہ زار میں منعقدہ 41ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کانفرنس میں شریک تمام معزز مہمانِ گرامی بالخصوص عرب شیوخ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تہہ دل سے اس مبارک محفل کے انعقاد پر سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کیلئے تشریف لانے والے معزز مہمانانِ گرامی قدر معروف اسلامی سکالرز پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری (مصر) اور شیخ عبداللہ نجیب سالم (کویت) کو خوش آمدید کہا۔
منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے لیے علام اسلام کے معروف مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر عبد الفتاح عبد الغنی العواری ( مصر) سے لاہور پہنچ گئے۔
منہاج القران انٹرنیشنل کے زیراہتمام 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے لیے عالمِ اسلام کے معروف مذہبی سکالر شیخ عبد اللہ نجیب سالم کویت سے لاہور پہنچ گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے
انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام ضیافت میلاد النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم سب کا ضیافتِ میلاد کی مبارک تقریب میں جمع ہونا اَمن پاکستان اور اَمنِ عالم کے لیے اللہ تعالی ٰ مبارک فرمائے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر نظامتِ تربیت کے زیرِاہتمام ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.