تمام سرگرمياں

صدر پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر رحیق عباسی سے منہاج القرآن برطانیہ کے وفد کی ملاقات
لاہور: منہاج کالج برائے خواتین میں بین الجماعتی مقابلہ جات کا انعقاد
سیالکوٹ: تحریک منہاج القرآن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس
نوشہرہ: وادیءِ سون میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی

نوشہرہ: وادیءِ سون میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کی احتجاجی ریلی

نوشہرہ: 27 مارچ دوپہر 12 بجے پرانا لاری اڈہ نوشہرہ سے شروع ہوئی جس میں کسان، مزدور، دوکاندار اور تاجر شامل تھے۔ ریلی کی قیادت ملک اختر اسلام، ملک غلام محمد اعوان، محمود راجپوت اور نذیر پرنس کر رہے تھے۔ تکبیر چوک نوشہرہ میں ملک اختر اسلام، ملک غلام محمد اعوان، محمود راجپوت اور نذیر پرنس نے خطابات کیے۔ واضح رہے کہ اس وقت تک نوشہرہ میں پورے دن رات میں صرف چار گھنٹے بجلی آتی ہے اور شیڈول سے9 گھنٹے زیادہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے اور اس وقت امتحانات دینے والے طلباء سخت پریشانی میں ھیں۔ اس شاندار لوڈشیڈنگ پر اعلی کارکردگی کی وجہ سے محکمہ ءِ واپڈا نےایس ڈی او نوشہرہ کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا ہے۔ نوشہرہ کے محلہ جڑوال کی بجلی پچھلے پانچ روز سے بند ہے۔ احتجاجی ریلی مین بازار نوشہرہ سے اور تکبیر چوک سے ہوتی ہوئی واپڈا کمپلینٹ آفس نوشہرہ پہنچی جہاں پہ شرکاء نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

27 مارچ 2013ء
سیالکوٹ: الیکشن ڈے کو دھرنے کو دھرنا ہوگا، تحریک منہاج القرآن کا اجلاس
شام کے عظیم محدث ڈاکٹر سعید رمضان البوطی کی وفات پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا اظہار تعزیت
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا منہاج کالج برائے خواتین میں تربیتی نشت سے خطاب
کرپٹ نظام انتخاب کیخلاف پولنگ کے دن پورے ملک میں تاریخی دھرنے ہونگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا ورکرز سے خطاب
کرپٹ نظام انتخاب سے لڑنا ہو گا، 11 مئی کو دھرنا ہو گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب
تقریب تقسیم اسنا دفن خطابت کورس منعقدہ 20 تا 24 مارچ 2013
پاکستان گذشتہ 65 سالوں سے مسائل کی آگ میں جل رہا ہے مگر اب تو معاملہ آگ سے راکھ تک پہنچ گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری
لاہور : ایم ایس ایم کی مرکزی کابینہ کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے خصوصی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
لاہور: بہائی فیتھ اور پارسی مذہب کے یوم عید کے موقع پر انٹرفیتھ ریلیشنز کی طرف سے مبارکباد
گجرات: محفل حلقہءِ درود کا انعقاد

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top