سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
ڈیجیٹل اخلاقیات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
انسان کے قول، نیت، ارادہ، وعدہ، عمل اور معاملات سب سچائی پر قائم ہوں تو اسے حقیقی معنیٰ میں صدق حاصل ہوتا ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا 27ویں شبِ رمضان المبارک میں مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ سالانہ عالمی روحانی اجتماع سے خصوصی خطاب۔
انسان کے قول، نیت، ارادہ، وعدہ، عمل اور معاملات سب سچائی پر قائم ہوں تو اسے حقیقی معنیٰ میں صدق حاصل ہوتا ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا 27ویں شبِ رمضان المبارک میں مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ سالانہ عالمی روحانی اجتماع سے خصوصی خطاب
لاہور: ڈائریکٹر فریدِ ملّت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) ڈاکٹر محمد فاروق رانا نے 27ویں شبِ رمضان المبارک میں مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ سالانہ عالمی روحانی اجتماع کے موقع پر نئی طبع شدہ کتب کا تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کی علمی و فکری روایت آج بھی اسی شان کے ساتھ جاری ہے جس کی بنیاد حضور فریدِ ملّت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ نے رکھی تھی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر رمضان المبارک کے عشرۂ اخیرہ میں ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ پانچویں اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا ہر پہلو انسانیت کے لئے کامل رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔
اخلاقی و روحانی مجالس| حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ ششم | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
نظام المدارس پاکستان کے زیراہتمام وحدتِ ملت افطار ڈنر، مدارس دینیہ بورڈز کے سینئر منتظمین اور مختلف مکتب فکر کے جید علماء کی شرکت، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو یونیسکو چیئر برائے امن، تعلیم اور بین الثقافتی مکالمہ کا بین الاقوامی اعزاز ملنے پر مبارکباد۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ پانجویں اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کی باطنی اور روحانی زندگی کی اصل بنیاد رحمت، محبت اور شفقت ہے، اور رسول اکرم ﷺ کی ذاتِ اقدس ان اوصاف کا کامل مظہر ہے۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز تراویح پڑھانے کے دوران قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کرنے والے قراء، مفتی اعظم منہاج القرآن، ائمہ، خطباء، موذنین، خادمین کو پھولوں کے ہار پہنائے اور تحائف دیئے۔
کونسل آف فاؤنڈنگ اینڈ سینئر ممبرز کے زیراہتمام منہاج القرآن انٹرنیشنل سابق ڈائریکٹر اکاؤنٹس اور شیخ الاسلام سے معتمد اور قابلِ اعتماد رفیق مرحوم ملک فضل حسین رحمۃ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کیلئے فریدِ ملّت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قناعت ایک ایسا جوہرِ نایاب ہے جس سے انسان کو حقیقی مالداری نصیب ہوتی ہے، جبکہ حرص اور لالچ انسان کو باطنی طور پر بے سکون اور محتاج بنا دیتے ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ چوتھی اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح قرآن مجید کے معانی و معارف کی کوئی حد نہیں اسی طرح حدیثِ نبوی بھی ایک بحرِ بیکراں ہے۔ اس سے فائدہ اٹھانے کا دار و مدار اس بات پر ہے کہ انسان کس قدر گہرائی کے ساتھ اس کے اندر اترتا ہے۔
لاہور: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نائب ناظمِ اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کے چھوٹے بھائی رانا محمد شفیق کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر اظہارِ تعزیت کیا۔
اخلاقی و روحانی مجالس| حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ پنجم | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اخلاقی و روحانی مجالس| حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ | حصہ سوم | شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.