سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن سرائے عالمگیر کے زیراہتمام 05 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز احمد قادری نے خطاب کیا۔ تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن مریدکے کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ پروفیسر منہاج الدین قادری نے خطاب کیا۔ تقریب میں علاقہ بھر کی مذہبی وعلمی سماجی اور معاشرتی و سیاسی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد حفیظ احمد نے خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شر کت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن کنجاہ کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست منعقد ہوئی، علامہ حافظ صابر کمال وٹو نائب ناظم دعوت نے خدمت دین کی اہمیت و ضرورت موضوع پر مدلل گفتگو کی۔ مشائخ عظام علماء کرام، قرآء حضرات، ثناء خوان مصطفیٰ، مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ماہ صیام کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمت، بخشش و مغفرت کا مبارک مہینہ ہے۔ ملت اسلامیہ کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارک دیتا ہوں۔ رمضان المبارک فیوض و برکات اور انعامات ربانی کا گراں بہار مجموعہ ہے۔
لاہور : تحریک منہاج القرآن زیراہتمام درس عرفان القرآن چوہدری ایونٹ کمپلیکس آشیانہ روڈ لاہور میں منعقد ہوا، جس سے علامہ محمد رانا ادریس احمد قادری صاحب خصوصی خطاب کیا، مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے امسال پہلی بار معتکفین و معتکفات کو اعتکاف 2025ء میں شرکت کی دعوت دی ہے اور اعلان فرمایا ہے کہ اس سال شہر اعتکاف میں خطابات کا موضوع ’’عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید‘‘ ہو گا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے (اسکاٹ لینڈ) سے ڈاکٹر محمد ادریس (چیئرمین مسلم کونسل اسکاٹ لینڈ) کی وفد کے ہمراہ، سرفراز احمد چوہدری (ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا)، حافظ احمد بلال، انجینئر اصغر صاحب، ابراہیم ملک اور دیگر معزز مہمانوں کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر منہاج یونیورسٹی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے ڈپٹی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے گزشتہ روز گوجرانوالہ بزنس سینٹر کا دورہ کیاجہاں احمد اکرام لون چیئرمین جی بی سی اور سینئر عہدیداروں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے بزنس سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی ورکرز کنونشن بسلسلہ شیخ الاسلام ڈے راہوالی میں شرکت و گفتگو، ورکرز کنونشن میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے عہدیداران، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے گارڈن ٹاؤن میں تحریک منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز کے ذمہ داران و کارکنان سے خصوصی ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے دورہ بحرین کے موقع پر شاہ بحرین شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی خصوصی دعوت پر سخیر پیلس میں ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شاہ بحرین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اُمت مسلمہ کے اتحاد، فروعی اختلافات کے خاتمہ اور اجتماعیت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 74ویں سالگرہ کی مناسبت سے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز (بزم منہاج) کے زیراہتمام منعقدہ ہفتہ تقریبات کے پہلے روز بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم ترقی کی پہلی سیڑھی ہے، اور بطور طالبعلم ہر لمحہ مطالعہ اور تحقیق میں صرف کرنا چاہیے۔
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام جشنِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام و حجۃ المحدثین کانفرنس کا انعقاد منگولیا پیلس جلو موڑ میں کیا گیا، جس میں مشائخ و علمائے کرام، سماجی و مذہبی رہنما، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، تحریک منہاج القرآن کے ذمہ داران، کارکنان اور عوام الناس (مرد و خواتین) کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و چیئرمین تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ نے تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 74ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.