سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
سندھ میں ڈویژنل سطح پر معلمین و منتظمین برائے مراکز علم کی خصوصی تربیتی ورکشاپس کا آغاز 16 جولائی پریس کلب حیدرآباد سے کیا جائے گا
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کی اپنے پرسنل سٹاف آفیسر قاضی فیض الاسلام کی نورِ نظر رابعہ بصری کی تقریب رخصتی میں شرکت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے سینئر راہنما میاں یاسین کے بیٹے طلحہ بلال کے نکاحِ مسنونہ کی تقریب میں شرکت، نکاح مسنونہ کی تقریب گوشۂ درود میں منعقد کی گئی۔
منہاج القرآن کے سینئر رہنما عدنان جاوید (مرحوم) کی تیسری برسی آج ہو گی
ایم ڈی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا استقبال کیا۔ مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور جاری منصوبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام قائم مرکزی قربان گاہ (سلاٹر ہاؤس) کا دورہ کیا اور اجتماعی قربانی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے عدنان جاوید مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر منہاج یونیورسٹی لاہور میں جامع مسجد میں منعقدہ برسی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدنان جاوید مشن کے قابل فخر سپوت اور دین مصطفیٰ ﷺ کے ایک عظیم فرزند تھے۔ ان کی خدمات، اخلاص اور مشن سے وفا کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ رواداری اور باہمی احترام، عدل و اعتدال اور قانون کی پاسداری کی اقدار تعلیم یافتہ معاشرے کی پہچان ہیں۔ خوشحال معاشرہ کی تشکیل کیلئے ہر گھر کو مرکز علم و ادب بنانا ہو گا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری صاحبہ کے ہمراہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی خدمات پر مشتمل پکٹوریل گیلری کا دورہ کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج یوتھ لیگ کی سنٹرل یوتھ ایگزیکٹیو کی ملاقات، ملاقات میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد نے چیئرمین سپریم کونسل کو ورکنگ پلان پیش کیا
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن فیصل آباد ڈویژن کے صدر میاں عبدالقادر قادری کی ملاقات ہوئی۔ چیئرمین سپریم کونسل نے میاں عبدالقادر کی والدہِ مرحومہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا
شعبہ کورسز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ’’ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی کورس‘‘ کی اختتامی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو ئی۔چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی سمندری، گوجرہ، رجانہ، شیخوپورہ، دیپالپور، پاکپتن شریف، ساہیوال، چیچہ وطنی، بورے والا اور وہاڑی کے تنظیمی اجلاسوں میں شرکت
نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم اور علامہ حسن محمود جماعتی کی تحریک منہاج القرآن راولپنڈی وسطی اور مری کے زیرِاہتمام مراکزِ علم کے معلمین کے لیے ٹریننگ کیمپس میں شرکت و خطابات
چیئرمین سپریم کونسل کا تحریک منہاج القرآن کی زونل، ضلعی، تحصیلی تنظیمات کے اعزاز میں منعقدہ تقریبِ تحسین سے خطاب، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو مال و دولت کو اللہ کا انعام اور عطائے الہیٰ مانتے ہوئے ضرورت مند وں اور مفلوک الحال بندوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے ہیں۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.