سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے پاکستانی سفیر برائے عمان ایچ ای کے کے احسن وگن اور محمد حنیف گل (ڈی ایس) پاکستان ریلوے کی ملاقات
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام آغوش آرفن کیئر ہوم لاہور میں قائم ہے جہاں صرف بچوں کی خوراک کا ہی خیال نہیں رکھا جاتا بلکہ ان کی تعلیم اور اخلاقی تربیت کا بھی بھرپور اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ وہ بچے معاشرے کے مفید شہری بن کر بہتر انداز میں ملک و قوم کی خدمت کرسکیں۔
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے والدِ گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 50واں سالانہ عُرس مبارک
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور چیئرمین آغوش کمپلیکس پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی آغوش کمپلیکس میں عید ملن پارٹی میں شرکت
میٹرک اور ایف اے کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لئے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام ایک ماہ دورانیہ کا تربیتی کورس۔ کلاسز کا آغاز 5جون 2023ء سے ہوگا
لاہور (2مئی 2023) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوسائٹی میں انتہا پسندی اور عدم برداشت کے رویے حد سے بڑھ گئے ہیں۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب نے میاں چنوں کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سمندی، جھنگ، ملتان اے، ملتان بی، تاندلیانوالہ، گوجرہ اور عارف والا کے ایگزیکٹو اجلاسوں اور عید ملن پارٹیوں میں شرکت۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سیشن 1995ء سے 2002ء کے فارغ التحصیل سکالرز کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانہ میں شرکت کی اور اظہارِ خیال کیا۔
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کا سالانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس رائل پیلس ہال مین منعقد ہوا۔ اجلاس کی صارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر اور آغوش آرفن کئیر کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جہلم میں آغوش آرفن کیئر ہوم کا افتتاح کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے نولکھا پرسبیٹیرین چرچ لاہور کے زیراہتمام انٹرفیتھ عید ملن پارٹی میں شرکت کی۔
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں جمعۃ الوداع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم کے جمال و کمال اور روح کا نام ادب ہے۔ قیامت کے روز اولاد کے بارے مین سوال کیا جائے گا کہ اے بندے یہ تو بتا کہ تونے اپنی اولاد کو کیا ادب سکھایا اور کیا علم سکھایا۔
شہرِ اعتکاف 2023ء میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے الوداعی دعا فرمائی اور معتکفین کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.