سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز راولپنڈی وسطی (کینٹ) کے زیراہتمام 6 روزہ دروس قرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز پاک پتن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی اختتامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز تحصیل ظفروال کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ حافظ صابر کمال وٹو نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیرانتظام چھ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست سے حضور شیخ الاسلام و المسلمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا (عقیدہ اہلست وشان سیدۃ کائنات سلام اللہ علیہا وشان صدیق اکبررضی اللہ عنہ) کے موضوع پرخصوصی خطاب دکھایاگیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ضلع راولپنڈی وسطی ( سٹی) میں دروسِ عرفان القرآن کی نشست انعقاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ عدنان وحید قاسمی نے خظاب کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز مریدکے کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی اختتامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ ارب علی خان کے زیر اہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا خصوصی خطاب دکھایا گیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن چشتیاں کے زیراہتمام 5 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست بعد نماز فجر زینت مارکی چشتیاں میں منعقد ہوئی۔ جس میں علامہ محمد وقاص شاہد قادری نے تقویٰ کا حقیقی تصور کے موضوع پر پر مغز علمی و تحقیقی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن ڈنگہ گجرات کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود احمد مسعود نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحرک منہاج القرآن پی پی 172 رائےونڈ کے زیراہتمام تین روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس قرآن جامع مسجد صدیق اکبر المعروف بابا بہار شاہ مانگا روڈ میں منعقد کیا گیا۔ جس علامہ میاں عنصر محمود نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن قلعہ احمد آباد کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب زون کے تحت خان پور میں پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ نصیر احمد بابر نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن کی پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد سرفراز احمد نے خدمت دین کی ضرورت اور اس کی اہمیت کے موضوع پر خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ ارشد محمود مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مردوخواتین نے بھرپور شرکت کی
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کا پانچویں نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد قادری ( فکرِ آخرت ) کی موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.