سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
نظامت تربیت کے زیراہتمام مرکزی سٹاف کے لئے ایک ماہ کے دورانیہ پر مشتمل کمپیوٹر ٹریننگ کورس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس کورس میں ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج انٹرنیٹ بیورو عبدالستار منہاجین، ڈپٹی ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ محمد فاروق رانا، نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر عبدالرحمٰن بطور لیکچرار خدمات سرانجام دے رہے ہی
منہاج ایجوکیشن سوسائٹی نے امسال 2009ء میں منہاج سکولز کے درمیان "آل پاکستان تقریری مقابلہ جات" کروائے جو ضلعی سطح پر مورخہ 19 جنوری 2009ء کو انعقاد پذیر ہوئے۔ ان تقریری مقابلہ جات کیلئے دو موضوعات کا انتخاب کیا گیا تھا۔
منہاج نیوز ملاحظہ کریں اور ہمیں اپنے تاثرات سے آگاہ کریں کہ آپ اس میں مزید کیا چاہتے ہیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہم بہتری کی طرف جا رہے ہیں؟ آپ کے پاس اس میں مزید بہتری کے لئے کیا تجاویز ہیں؟ ہم آپ کے تبصرہ و تجاویز کے منتظر ہیں۔ جس قدر زیادہ آپ کے تاثرات ہم تک پہنچیں گے اسی قدر ہم بہتر سے بہتر کارکردگی کا اظہار کر سکیں گے۔ ذیل میں منہاج نیوز کی اب تک کی تمام قسطیں شائع کی گئی ہیں، براہ مہربانی اپنی آراء سے ضرور نوازیں۔ شکریہ
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں بزم منہاج کے زیراہتمام سیکنڈ ایئر کے طالب علم محمد آصف وٹو کے اعزاز میں خصوصی تقریب 31 جنوری کو ہوئی۔ اس تقریب کا انعقاد محمد آصف وٹو کو آل پنجاب مباحثہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر کیا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام حجاج کرام کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب منہاج القرآن اسلامک سنٹر لندن ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔
تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 25 جنوری 2009ء کو غزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہونے والی کانفرنس میں فلسطینی سفیر جیسر احمد مہمان خصوصی تھے۔
مورخہ 25 جنوری بروز اتوار منہاج القرآن بادالونا کے زیرِ تعمیر مرکز میں منہاج القرآن بادالونا کا اجلاس ہواجس کی صدارت منہاج القرآن بارسلونا کے ناظم تعلقاتِ عامہ محمد اقبال چوہدری نے کی
غزہ کے متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے تحریک منہاج القرآن کی ’’غزہ کانفرنس‘‘ کل (مورخہ 25 جنوری بروز اتوار) ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہوگی مہمان خصوصی فلسطینی سفیر جیسر احمد ہوں گے۔ کانفرنس کا مقصد غزہ کے متاثرین کی بحالی کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کی مجلس شوریٰ اور پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل کا اجلاس مورخہ 17 اور 18 جنوری 2009ء کو ہوا۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں ہونے والے دو روزہ اجلاس کی صدارت امیر تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحر یک کے صدر صاحبزادہ مسکین فیض الرحمٰن درانی نے کی۔
اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے خلاف ناروے کے صوبے Rogaland ستاونگر میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ منہاج القرآن ستاونگر کے امیر تحریک علامہ حافظ عابد کشمیری، منہاج القرآن ستاونگر کے مرکزی رہنما اعجاز ثمراور دیگر اسلامی تنظیموں کے رہنماؤں نے جلوس کی قیادت کی۔
منہاج القرآن بارسلونا کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 18 جنوری کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منعقد ہوا جس کی صدارت امیر منہاج یورپین کونسل علامہ حسن میر قادری نے کی جبکہ صدر منہاج یورپین کونسل سید ارشد شاہ نے خصوصی شرکت کی
منہاج القرآن بارسلونا کی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 18 جنوری بروز اتوار منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منعقد ہوا جس کی صدارت امیر منہاج یورپین کونسل علامہ حسن میر قادری نے کی۔
منہاج یورپین کونسل کی جانب سے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے اعزاز میں مورخہ 18 جنوری 2009ء بروز اتوار کو بارسلونا کے معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ذیشان کبابش پر شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج یورپین کونسل کا سالانہ اجلاس مورخہ 17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ شام 8 بجے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منعقد ہوا، جس میں مختلف تنظیمی امور زیربحث آئے۔ اجلاس میں منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری، صدر سید محمد ارشد شاہ، سیکریٹری جنرل علامہ محمد اقبال اعظم، سینئر نائب صدر محمد نعیم چوہدری، ناظم ویلفیئر ڈاکٹر عابد عزیزخان، ناظم مصالحتی کونسل اعجاز احمد وڑائچ اور نائب ناظم نشرو اشاعت نوید احمد اندلسی نے شرکت کی۔
اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے تسلسل، عالمی اداروں اور بڑی طاقتوں کے دہرے معیار اور امت مسلمہ کے حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیراہتمام مورخہ 16 جنوری 2009ء کو لاہور پریس کلب تا اسمبلی ہال احتجاجی ریلی نکالی گئی جسمیں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.