تمام سرگرمياں

سندھ: مورو میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ’’پیغام امن محبت‘‘ کانفرنس
برلن: قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
پشاور میں تنظیمی ورکشاپ
کوئٹہ: راجہ زاہد محمود کی منہاج القرآن کے صوبائی مرکز کوئٹہ آمد
اسلام آباد: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا قائد اعظم یونیورسٹی میں ’’سیرت  النبیﷺ‘‘ سیمینار سے خطاب
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شعیب اختر سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت
تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ورکرز کنونشن
منہاج القرآن ضلع پاکپتن شریف کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ
منہاج القرآن عارف والہ قبولہ شریف کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ
تحریک منہاج القرآن کسووال چیچہ وطنی کی تربیتی نشست
حضور نبی اکرم ﷺ خاتم النبیین اور سید الانبیاء ہیں: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا فیصل آباد میں ’’فروغِ عشقِ مصطفیٰ‘‘ کانفرنس سے خطاب
تحریک منہاج القرآن ضلع خوشاب کے زیراہتمام تنظیمی ورکشاپ
منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ، فری ادویات دی گئیں

منہاج القرآن لاہور (منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن) کے زیراہتمام آؤٹ فال روڈ ٹبہ بابا فرید لاہور میں ایک روزہ موبائل میڈیکل کیمپ و لیب کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر علی ایاز، پروفیسر ڈاکٹر یار محمد، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ خورشید احمد سمیت ماہر و تجربہ کار ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور ادویات دیں۔ ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا افتتاح صدر تحریک منہاج القرآن لاہور رانا نفیس حسین قادری اور ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عبد المجید نے کیا۔ سابق ایم ایس میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر پروفیسر فیاض رانجھا، سابق آئی جی پنجاب غلام حیدر مارتھ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کیمپ میں سی بی سی، کیلسٹرول، شوگر، ہپا ٹائٹس بی سی، یورک ایسڈ، بلڈ گروپنگ سمیت مریضوں کے مفت ٹیسٹ بھی کئے گئے۔

26 دسمبر 2021ء
سلانوالی: منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام ’’پیغام پاکستان نظام المدارس کانفرنس‘‘
منہاج القرآن لاڑکانہ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن
Top