سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر نظامتِ تربیت کے زیرِاہتمام ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے۔
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک اور منہاج یوتھ لیگ گجرات کے وفد نے حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایات پر سہیل رضا مرکزی ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز کے ہمراہ میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار لادیاں گجرات پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں چادر چڑھائی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ ماہِ ربیع الاول کی آمد اور عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر یکم سے 11 ربیع الاول تک ضیافتِ میلاد اور محافلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا سلسلہ جاری ہے۔
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں عزیز بھٹی ٹاؤن سے عظیم الشان مشعل بردار جلوس نکالا گیا۔ مغل پورہ چوک سے شالامار چوک تک نکالے گئے مشعل بردار جلوس کے راستے میں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگاے گئے تھے۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے ماہ ربیع الاول کے آغاز پر مسلم امہ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میلاد النبی ﷺکے مبارک مہینہ کا آغاز پوری مسلم دنیا کیلئے خوشی اور مسرت کا احساس لے کر آتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جاپان (گنما) میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ منصب نبوت پر فائز ہونے سے قبل صادق و امین کی شہرت رکھتے تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ جواد حامد نے کہا ہے کہ منہاج القرآن کے زیراہتمام 41ویں عالمی میلاد کانفرنس 15 ستمبر 2024ء کو مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں ہو گی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں مصر، بحرین، کویت، ایران سے مذہبی سکالر، قراء حضرات شرکت کرینگے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے سینئر نائب صدر رضوان احمد طور کی والدہ ماجدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن میں قرآن خوانی اور ایک خوبصورت روح پرور محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء اراکین وابستگان کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیمات کے قائدین و کارکنان اور آئرلینڈ بھر سے پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ساؤتھ کوریا کنٹیکس ہال میں اپنی نوعیت کی پہلی بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ پیغمبر انسانیت ہیں۔ آپ ﷺ دنیا بھر کے انسانوں کے لئے رول ماڈل ہیں۔
منہاج القرآن کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ناظم اعلی خرم نواز گنڈاپور نے کی۔ اجلاس میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی 41ویں عالمی میلاد کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 41ویں عالمی میلاد کانفرنس 11 اور 12ربیع الاول کی درمیانی شب مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہو گی۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی انگریزی اور چینی زبان میں ترجمہ شدہ کتب ”ہانگ کانگ سنٹرل لائبریری“ میں رکھے جانے کا معاہدہ ہواہے۔ معاہدہ پر ”مسٹرلی“ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آف لائبریریز، سینئر لائبریری منیجر ڈاکٹر کارن چن اور ڈسٹرکٹ کونسلر وممبر آف ہانگ کانگ پبلک لائبریریز ایڈوائزری کمیٹی ڈاکٹر رضوان اللہ نے دستخط کئے۔
نائب ناظم تنظیمات TMQ سنٹرل پنجاب علامہ منہاج الدین قادری نے لالہ موسیٰ، گجرات، جلال پور جٹاں اور کنجاہ میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے تحصیلی اور یوسی سطح کے عہدیداران و کارکنان کے لیے منعقدہ تربیتی کنوینشنز میں شرکت و خطاب کیا۔
دین اسلام علم اور فروغ علم کا سب سے بڑا علمبردار ہے: رفیق نجم
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.