سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 2011ء کو 60 برس کے ہو گئے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60ویں سالگرہ دنیا کے پانچ براعظموں میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں "قائد ڈے" کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ ملک بھر میں منہاج القرآن کے مختلف فورمز نے بھی "قائد ڈے" تقریبات کو جوش و خروش سے منایا۔ اس حوالے سے تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام 19 فروری 2011ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ کو پروقار انداز میں منایا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر پوری دنیا کی طرح پاکستان بھر میں بھی ’’قائد ڈے‘‘ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام ’’قائد ڈے‘‘ کی خصوصی تقریب ڈسکہ میں منعقد کی گئی۔ جس میں تحصیل بھر کے تمام یونین کونسل کے ناظمین و صدر نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا (آسٹریا) کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2011ء بروز ہفتہ کو منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ پروقار اور شاندار انداز میں منہاج کلچر سنٹر ویانا میں منائی گئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2011ء بروزہفتہ بعد نمازعشاء شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب اسلامک سنٹر دیزیو میں منعقد ہوئی، جس میں بزرگوں، خواتین، بچے، بچیوں اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بریڈ فورڈ برطانیہ کے زیراہتمام مورخہ 19 فروری 2011ء بروز ہفتہ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں برطانیہ سے تحریک سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی تنظیمی وتحریکی عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کی خاص بات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کی بذات خود تقریب میں شرکت تھی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ریندی مرکز یونان کے زیراہتمام مورخہ 19 فروری 2011ء بروز ہفتہ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز حافظ محمد نواز ہزاروی نے تلاوت کلام پاک سے کیا، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت محمد افضال ماراتھونا اور برکات زیدی نے حاصل کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 19 فروری 2011ء کو محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ میلاد کے اس پروگرام کا انعقاد جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم راولپنڈی محمد اشتیاق کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ جس میں کثیر احباب نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے ہوا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں "قائد ڈے" کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ ملک بھر میں منہاج القرآن کے مختلف فورمز نے بھی "قائد ڈے" تقریبات کو جوش و خروش سے منایا۔ اس حوالے سے تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام 19 فروری 2011ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ کو پروقار انداز میں منایا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 60 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں منہاج القرآن ہری پور ہزارہ نے بھی "قائد ڈے 2011" کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں قاضی محمد سعد مہمان خصوصی تھے۔ ان کے علاوہ منہاج القرآن کے سینئر ناظم تنظیمات ہری پور ضیاء الرحمن ضیاء اور علامہ افضل احمد قادری نے بھی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل کھوئی رٹہ (آزاد کشمیر) کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مرکزی دفتر کھوئی رٹہ میں مورخہ 19 فروری 2011ء بروز ہفتہ کو مقابلہ حسن نعت منعقد کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آریزو ساؤتھ اٹلی کے زیر اہتمام مشہور ہوٹل کے ہال میں مورخہ 19 فروری 2011ء کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز قاری ممتاز نے تلاوت کلام مجید سے کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام مورخہ 19 فروری 2011ء کو ناگویا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سکالر علامہ شکیل احمد ثانی تھے۔
مراقبہ ہال ویانا کے اہم راہنما حاجی محمد مسعود آف لاہورکی جانب سے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی کے موقع پر منہاج القرآن آسٹریا کے منہاج کلچر سنٹر ویانا کے قیام اور تقریبا ً تکمیل مکمل ہونے کی خوشی میں منہاج القرآن کے صدر خواجہ محمد نسیم اور ان کی پوری ٹیم کومورخہ 18 فروری 2011ء بروز جمعۃ المبارک کو شام سات بجے ایک پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔
منہاج القرآن بریڈ فورڈ نے بہت بڑے ہال کو انتہائی خوبصورتی اور محبت سے سجایا تھا جس میں جگہ جگہ شیخ الاسلام کی تصاویر، غبارے اور جھنڈیاں لگائی گئی تھیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی آمد سے قبل ہی ہال بھر چکا تھا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہال میں آمد کے ساتھ ہی محبین اپنے محبوب قائد کے استقبال کے لئے کھڑے ہو گئے اور نعروں کی گونج میں شیخ الاسلام کا استقبال کیا۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.