سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن دیپالپور کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا، تقریب علامہ محمد احسان رضوی نے خطاب کیا۔ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ عرب علی خاں کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا، تقریب سےعلامہ محمد سرفراز قادری نے خطاب فرمایا، مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن پی پی 145 بادامی باغ لاہورکے زیراہتمام 3 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد انعام مصطفوی نے "ولایت اور کرامت کی شرعی حیثیت" کے عنوان پر مدلل گفتگو فرمائی۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن دیپالپور کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔ مذہبی سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیراہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سےعلامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خطاب کیا۔ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن پھالیہ کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ عدنان وحید قاسمی نے خصوصی خطاب کیا۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن کوٹلہ ارب علی خان کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ جمیل احمد زاہد نے فکر آخرت کے موضوع پر خطاب کیا۔ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن سرائے عالمگیر کے زیراہتمام 05 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ سرفراز احمد قادری نے خطاب کیا۔ تقریب میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن مریدکے کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ پروفیسر منہاج الدین قادری نے خطاب کیا۔ تقریب میں علاقہ بھر کی مذہبی وعلمی سماجی اور معاشرتی و سیاسی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جلالپور جٹاں کے زیراہتمام 06 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد حفیظ احمد نے خطاب کیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شر کت فرمائی۔
تحریک منہاج القرآن کنجاہ کے زیر اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی دوسری نشست منعقد ہوئی، علامہ حافظ صابر کمال وٹو نائب ناظم دعوت نے خدمت دین کی اہمیت و ضرورت موضوع پر مدلل گفتگو کی۔ مشائخ عظام علماء کرام، قرآء حضرات، ثناء خوان مصطفیٰ، مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔
بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ماہ صیام کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمت، بخشش و مغفرت کا مبارک مہینہ ہے۔ ملت اسلامیہ کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارک دیتا ہوں۔ رمضان المبارک فیوض و برکات اور انعامات ربانی کا گراں بہار مجموعہ ہے۔
لاہور : تحریک منہاج القرآن زیراہتمام درس عرفان القرآن چوہدری ایونٹ کمپلیکس آشیانہ روڈ لاہور میں منعقد ہوا، جس سے علامہ محمد رانا ادریس احمد قادری صاحب خصوصی خطاب کیا، مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے امسال پہلی بار معتکفین و معتکفات کو اعتکاف 2025ء میں شرکت کی دعوت دی ہے اور اعلان فرمایا ہے کہ اس سال شہر اعتکاف میں خطابات کا موضوع ’’عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید‘‘ ہو گا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے (اسکاٹ لینڈ) سے ڈاکٹر محمد ادریس (چیئرمین مسلم کونسل اسکاٹ لینڈ) کی وفد کے ہمراہ، سرفراز احمد چوہدری (ٹورنٹو، اونٹاریو، کینیڈا)، حافظ احمد بلال، انجینئر اصغر صاحب، ابراہیم ملک اور دیگر معزز مہمانوں کی ملاقات
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.