سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سجادہ نشین پیر سید منور حسین شاہ جماعتی کی والدہ ماجدہ آپا سرکار کے انتقال پر ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کیا ہے، شیخ الاسلام نے پوری خاندان جماعتیہ سے اس انتقال پُرملال پر دلی تعزیت کااظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ رب العزت آپا جی رحمۃ اللہ علیہا کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ عزم و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن 66 گ ب اواگت کے زیراہتمام 50 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن پیکجز کی انتہائی منظم انداز میں تقسیم عمل میں لائی گئی۔ منہاج ویلفیئر کی ٹیم نے رات کے اندھیرے میں مستحق خاندانوں کی دہلیز پر راشن پہنچانے کا عزم پورا کیا، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے 50 سے زائد خاندانوں میں آٹا، دالیں، چینی، گھی، چاول، چائے کی پتی، شربت، صابن، بیسن و دیگر اشیاء ضروریہ کے پیکٹس تقسیم کئے گئے۔
محترم عبدالستار منہاجین (ڈائریکٹر منہاج انٹرنیٹ بیورو) کے والد محترم جناب حاجی عبدالغفور فیصل آباد میں انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 12 مئی بروز منگل صبح 5 بجے ڈیرہ حاجی محمد ارشد مغل، مین بازار رچنا ٹاون ستیانہ روڈ، فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں، مستحقین اور 500 سے زائد سفید پوش خاندانوں میں مغلپورہ، لال پل، فتح گڑھ کے علاقوں میں راشن تقسیم کیا گیا، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے 500 سے زائد خاندانوں میں آٹا، دالیں، چینی، گھی، چاول، چائے کی پتی، کھجوریں، شربت، صابن، بیسن و دیگر اشیاء ضروریہ کے پیکٹس تقسیم کیے، راشن کی تقسیم کے موقع پر تمام احتیاطی تدابیر کو اپنایا گیا، انتہائی منظم طریقے سے مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے (صیح بخاری و احیاء علوم الدین) 40 دروس کے مکمل نوٹس بنانے والے تمام شرکاء کو نظامتِ تربیت کی طرف سے ای سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ پہلے 20 نوٹس بنانے والوں کیلئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دورہ کے اختتام پر ان کے ناموں کے ساتھ (فہم حدیث میں اضافے کی) خصوصی دعا فرمائیں گے، جبکہ خطابات کے کتابی شکل میں شائع ہونے پر بہترین نوٹس بنانے والے کا نام بطور معاون شامل کیا جائے گا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ملتان میں فیز ٹو کے ذریعے 200 مستحق گھرانوں میں راشن پہنچایا ہے جبکہ تمام تر سرگرمی بغیر کسی تشہیر کے کی گئی تاکہ مستحق افراد کی عزت نفس بھی مجروح نہ ہو۔ یقیناً مخلوق خدا کی بھلائی سب سے بہترین عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ ہم اسی جذبے کے ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیرسرپرستی میں اس عظیم مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ کی جانب سے تیسرے مرحلہ کیلئے سینئر ورکرز ، یوتھ لیگ اور MSM کے طلباء، ناظم تحریک منہاج القرآن اور ناظم منہاج ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہ کے ساتھی روزہ کی حالت میں راشن بیگز کی تیاری کی اور مستحقین کے گھروں تک پہنچایا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے تربیتی، اصلاحی لیکچر میں کہا کہ بدلے کی قدرت رکھنے کے باوجود معاف کر دینا حضور نبی اکرم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے، انتقام کی آگ انسان کے عزت ووقار کو بھی جلا کر راکھ کر دیتی ہے، عدم برداشت فسادفی الارض کو جنم دیتا ہے، آپ ﷺ دشمنان اسلام کو فراخ دلی سے معاف فرمادیتے تھے، ان کی مبارک زندگی ہمارے لیے عملی نمونہ اور توشہ آخرت ہے، نوجوان بطور خاص رمضان المبارک میں آپ ﷺ کی پاک سیرت کا دل جمعی سے بار بار مطالعہ کریں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹ مومن (سرگودھا) کی طرف سے مستحق گھرانوں روزہ داروں تک باعزت طریقے سے رمضان راشن پیکجز پہنچائے گئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا کی طرف سے مستحق گھرانوں تک باعزت طریقے سے رمضان راشن پیکجز پہنچائے گئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پی پی 148 کے زیراہتمام 42 خاندانوں میں رمضان المبارک کے راشن پیکج تقسیم کیے گئے، جس میں جناب اسلم طاہر صدر پی پی 148، طارق الطاف ناظم پی پی 148، ناظم سوشل میڈیا پی پی 148 اور معراج خالد نے شرکت کی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاﺅنڈیشن کراچی کی جانب سے مستحق گھرانوں کو راشن فراہم کرنے کا منصوبہ "رمضان فوڈ سپورٹ پروجیکٹ" اپنے تکمیل کو پہنچا۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے سیکڑوں مستحق گھرانوں تک راشن بیگز پہنچائے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پی پی 154 میں 27 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس عظیم فلاحی کام میں حاجی عبدالخالق صدر پی پی 154 اور حاجی عامر محمود ناظم پی پی 154 اور سیںئر رہنما واہگہ ٹاٶن طارق الطاف اور معراج خالد قادری نے حصہ لیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حویلیاں (ایبٹ آباد) کی طرف سے حویلیاں کے دور دراز علاقوں یونین کونسل ستوڑہ گاوں ناڑہ میں منہاج رمضان راشن پیکجز تقسیم کیےگئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یونان کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں منہاج رمضان راشن پیکجز تقسیم کیےگئے۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.