سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حویلیاں کے زیراہتمام حویلیاں شہر میں کرونا آگاہی مہم شرو ع کی گئی، اس مہم کی نگرانی ضلع ناظم تحریک منہاج القران علامہ جاویدالقادری اور تحصیل ناظم حویلیاں حاجی عزیز الرحمان نے کی، حویلیاں شہر میں 1000 ماسک لوگوں میں تقسیم کئے گئے اور سینی ٹائزر سے ہاتھ دھونے کی ترغیت دی گئی۔ بعد ازاں حویلیاں ہسپتال کی وزٹ کیا گیا اور ڈاکٹرز کو ماسک پیش کئے گئے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اٹلی ہمیشہ کی طرح انسانیت کی خدمت کیلئے صف اول میں آکر اپنی خدمات پیش کر رہی ہے۔ اسی ضمن میں Regione Lombardia اور Comune di Gallarate کی معاونت کرتے ہوئے 65 سال سے زائد عمر کے افراد میں گھر گھر جا کر ماسک کی تقسیم کرنے کی مہم میں بھرپور حصہ لیا، جس کے نتیجہ میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے تقریبا 500 افراد کے گھروں تک جا کر ماسک کی تقسیم کی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 38 کے زیراہتمام فیز ٹو میں 100 مستحق گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ راشن تقسیم کی موقع پر سیلم بٹ (سرپرست تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ)، علامہ ثناءاللہ ربانی (صدر تحریک منہاج القرآن) اور دیگر رہنما موجود تھے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ (پی پی 39) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن روجھان۔۔۔صوبائی حلقہ 297 روجھان ضلع راجن پور گیارہویں روز بھی 100 مستحقین کے گھروں میں تیار شدہ کھانا پہنچا کر خدمت کی انوکھی مثال قائم کردی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پٹن خورد کا اہم اجلاس مؤرخہ 12 اپریل 2020 کو صدر منہاج القرآن خیبر پختونخواہ علامہ جاوید ہزاروی کی زیر صدارت پلہیر دارلعلوم محمدیہ محی الاسلام صدیقیہ میں منعقد ہوا۔ جس میں منہاج یوتھ لیگ، پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے عہدیداران محمد ممتاز عباسی، محمد رفیق عباسی، علامہ عتیق یاسر، علامہ حامد الازھری، علامہ خلیق یاسر، قاری ندیم قریشی، معراج الاسلام، راجہ قیصر، محمد نعیم عباسی، بابر عباسی، محمد ایاز عباسی نے شرکت کی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشنمظفرگڑھ ( اے) نے دوسرے فیز میں یوسی بدھ میں 100 مستحق گھرانوں میں راشن انکے گھروں تک پہنچایا۔ اس کا انتظام ضلعی تنظیم کی سرپرستی میں یوسی بدھ میں حافظ سکندر نون اور حافظ محمد طیب نون نے مینیج کیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن میرپور آزاد کشمیر کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پنڈوری کلاں (علی پور چٹھہ، گوجرانوالہ) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چوآسیدن شاہ ضلع چکوال کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چکوال کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست شہزادہ غوث الوریٰ قدوۃ الاولیا حضور پیر سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادی کی پیاری شہزادی قضائے الہی سے اس دار فانی سے دار بقا کی طرف انتقال کر گئی ہیں۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ جل مجدہ حضور نبی اکرم ﷺ کے طفیل سیدہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست شہزادہ غوث الوریٰ قدوۃ الاولیاء حضور سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی شہزادی دارِ فانی سے دارِ بقا کی طرف اِنتقال فرما گئی ہیں۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ مرحومہ پچھلے دنوں عمرہ کی سعادت اور مدینہ منورہ کی حاضری کیلئے تشریف لے گئی تھیں۔ اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس موقع پر امی جان حضور، شہزادیوں، صاحبزادہ محمود محی الدین القادری الگیلانی، صاحبزدہ پیر سید عبدالقادر جمال الدین القادری الگیلانی اور صاحبزادہ محمد ضیاء الدین القادری الگیلانی کے ساتھ تعزیت کا اظہار فرمایا ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن منگلا (میرپور، آزاد کشمیر) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.