سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
شہرِ اعتکاف 2025 کی پہلی نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا براہ راست خطاب بعنوان عشق الٰہی اور لذت توحید
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ نے منہاج القرآن کے شہرِ اعتکاف میں پہلے روز ہزارہا معتکفین و معتکفات سے عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکلات نہ ہوں تو عشقِ الٰہی کا پتا ہی نہیں چلتا، راہِ حق میں تکلیفوں کو تحائف سمجھنا صبر کا امتحان ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گزشتہ روز ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور و دیگر قائدین کے ہمراہ بغداد ٹائون شہر اعتکاف کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سیکرٹری شہر اعتکاف کو ہدایت کی کہ معتکفین کے آرام اور سکون کا ہر ممکن خیال رکھا جائے۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاجینز کیلیے اکامو ڈیشن بلاک کا افتتاح کیا، اس موقع پر ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، صدر منہاجینز شاہد لطیف، ڈاکٹر میر آصف اکبر، جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، ڈاکٹر محمد ممتاز الحسن باروی، غلام مرتضیٰ علوی، سید امجد علی شاہ سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے آخری عشرے سے شروع ہونے والے شہر اعتکاف کو معتکفین کے لیے سجا دیا گیا ہے۔ رجسٹریشن مکمل ہو گئی ہے۔ اس سال ہزار ہا خواتین بھی معتکف ہوں گی۔ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، سینکڑوں رضا کار بھی خدمات انجام دیں گے۔
بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 17 رمضان المبارک، معرکہ غزوہ بدر کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزوہ بدر میں جبر و تکبر کو شکست ہوئی۔ غزوہ بدر کفر و اسلام کا پہلا معرکہ ہے جس میں ایمان والوں کو اللہ نے فتح یاب کیا۔ قرآن مجید نے اسے ’’یوم الفرقان‘‘ سے تعبیر کر کے اس کی اہمیت پر مہر تصدیق ثبت کر دی۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا چودھری ظفر اقبال ککرالی کے انتقال پر اظہار افسوس
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی مجلس شوریٰ کے سرپرست چودھری ظفر اقبال ککرالی مرحوم کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کے انتظامات و تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں ہیں۔ ہزاروں معتکفین توبہ، اصلاح احوال اور آنسوؤں کی بستی شہر اعتکاف میں 10 دن کیلئے گوشہ نشین ہوں گے۔ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک کے چاروں صوبوں اور دنیا کے کئی ممالک سے لوگ معتکف ہوں گے۔
منہاج یونیورسٹی لاہور میں میڈیا اینڈ پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔
شکرگڑھ میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پوسٹ گریجویٹ کالج گراؤنڈ میں منعقدہ پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کی آخری نشست میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے "عبادت کا حقیقی تصور" کے موضوع پر فکر انگیز خطاب کیا۔
منہاج علما کونسل کے زیر اہتمام شہدائے بدر کانفرنس 17 رمضان المبارک، 18 مارچ 2025ء ہو گی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے محترم الطاف حسین رندھاوا (چیف کوآرڈینیٹر منہاج ڈویلپمنٹ کونسل) کے جواں سال صاحبزادے صفی اللہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور مرحوم کے والد سمیت دیگر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔
تحریک منہاج القرآن شکریلہ شریف سرائے عالمگیر کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمد انعام مصطفوی نے خصوصی خطاب سوشل میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر کیا۔
<p>تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ رانا محمد ادریس نے خصوصی خطاب کیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.