سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی گوجرانوالہ، نارووال کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب کی ضلع بہاولنگر بی اور ضلع بہاولنگر سی کے مشاورتی اجلاس اور فکری نشست میں شرکت
ناروے: منہاج القران انٹرنیشنل سٹاک ہوم کے زیراہتمام سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر تربیت ویلفیئر فاؤنڈیشن قصور کے چیئرمین حاجی محمد حسین اور پاک کیٹل فیڈ کے سی ای او چودھری یاسر رفیق کی ملاقات
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی سیالکوٹ کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے ماہِ رمضان میں شہرِ اعتکاف میں شرکت پر مُبارکباد دی اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
سردار شاکر خان مزاری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات جنوبی پنجاب کی لودھراں کے جنرل کونسل اجلاس میں شرکت، اس موقع پر انہوں نے ماہِ رمضان میں شہرِ اعتکاف میں شرکت پر مُبارکباد دی اور ورکنگ پلان، فہم دین پراجیکٹ اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
تحریک منہاج القرآن پی پی 167 کے زیراہتمام عید ملن پارٹی مورخہ 14 مئی بروز اتوار بعد از نماز مغرب بمقام منہاج یونیورسٹی کفیے میں منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیرانتظام گنما سنٹر میں 73ویں حلقہِ درود و فکر و آن لائن تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں حافظہ عشرت فاطمہ نے آن لائن شرکت کی، جبکہ خواتین کے لیے بھی علیحدہ اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل وکٹوریا کے نائب صدر حامد علی تبسم کے والد محترم کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور مرحوم کی بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے صدر منہاج ڈائیلاگ فورم یورپ قیصر نجیب، سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک فیصل نجیب اور جوائنٹ سیکرٹری منہاج یورپین کونسل حسن بوستان کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام 13 مئی بروز ہفتہ بعداز نماز عصر تا مغرب منہاج القرآن اسلامک سنٹر ریندی ایتھنزن یونان میں حضور فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمتہ اللہ علیہ کے 50ویں سالانہ عرس مبارک پر محفل نعت و ختم پاک کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن تائیوان کے زیراہتمام 13 مئی 2023 کو تائیوان کے شہر تائی پے نیشنل تائیوان یونیورسٹی اکیڈمیا سکینیا تائیوان (National Taiwan University and Academia Scinia Taiwan) میں 20واں حلقہ درود و فکر کا انعقاد کیا گیا۔
صدر منہاج القران انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع مسجد منہاج القران وکٹوریا میں جمعۃالمبارک کے اجتماع سے خطاب فرمایا جس میں کثیر تعداد میں مسلم کمیونٹی نے شرکت کی۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے بانی راہنما اور دیرینہ رفیق حاجی محمد نجیب کی نماز جنازہ جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں پڑھائی اور مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کروائی۔
علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب کی پی پی 66 پھالیہ اور چنیوٹ کے ماہانہ ایگزیکٹو کونسل اجلاسوں میں شرکت
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.