سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
مراکزِ علم اور تنظیمی استحکام کے سلسلے میں نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کا مٹیاری کا وزٹ اور علامہ پیر علی اکبر قادری سے ملاقات اور تبادلہ خیال۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان کی تاریخ کا ایک بھیانک سانحہ ہے، جس میں طے شدہ منصوبہ کے تحت نواز، شہباز حکومت نے 17 جون 2014ء کو منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر ایسی ریاستی دہشت گردی کروائی کہ جس کی پاکستان کی سیاسی وسماجی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیاء کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ قرآن خوانی کی تقریب میں عبدالرسول بھٹی نے تلاوتِ کلامِ رحمن اور سید سجاد حسین شاہ نے نعت رسول مقبول ﷺ کی سعادت حاصل کی جبکہ حافظ محمد موسٰی نے گفتگو شہدائے ماڈل ٹاؤن کے بلندئ دراجات کے لیے دعا کروائی۔
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل بریشیا کے زیراہتمام دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں کیا گیا۔ تقریب میں نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف سمیت کارکنان و عہدیداران نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شہدائے ماڈل ٹاون کی یادگار پر حاضری، قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور اپنی طرف سے پھولوں کے گلدستے رکھے اور شہدا کے لیے بلندئ درجات کی دعا کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے ’’شکران نعمت‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نماز پنجگانہ کی پابندی کے ساتھ ادائیگی اور اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کا تسلسل کے ساتھ تذکرہ شکر کا بہترین طریقہ ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا جامع مسجد منہاج القران وکٹوریا میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لئے بلندیٔ درجات کی خصوصی دعا کی گئی۔
جامع شیخ الاسلام میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 9 ویں برسی کے موقع پر خصوصی دعا کروائی گئی اور شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔ دعا منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کروائی۔ انہوں نے کہا کہ 17 جون 2014ء کے دن نہتے اور معصوم کارکنان کے ساتھ ظلم ہوا۔
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منھاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی نے اپنے دورہ سندھ کے دوران تحریک منہاج القرآن ڈہرکی ضلع گھوٹکی کے رفقاء و وابستگان سے ملاقات کی
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی ماہانہ ختم الصلوۃ علی النبیﷺ اور عُرس مبارک حضور قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب رانا محمد ادریس قادری کی سمندری، جھنگ، شورکوٹ، پتوکی اور اوکاڑہ کے تنظیم نو کے اجلاسوں میں شرکت
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹر نیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے معروف ڈائیبٹالوجسٹ ڈاکٹر رضوان احمد خان نیازی کی ملاقات ہوئی۔
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق محترم صوفی خاکسار احمد نقیبی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
تحریک منہاج القرآن شکار پور سٹی کے زیراہتمام بستی علی گوہر میں باقاعدہ ہفتہ وار حلقہ درودوفکر کا آغاز کردیا گیا جس میں مہمان خصوصی مظہر محمود علوی نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ نے شرکت کی
3.8M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.